نادرہ مہرنواز کا دوسرا خط،اور ڈاکٹر خالد سہیل کا جواب
آپ نے مثال دی کہ کسی کو غالب پسند ہے تو کسی کو اقبال۔ کسی کو پیرس اچھا لگتا ہے کسی کو روم۔ ڈاکٹر صاحب یہ اپنی اپنی پسند ہے۔ اپنی رائے ہے۔ اور رائے غلط بھی ہو سکتی ہے۔← مزید پڑھیے
