مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
اللہ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعمت اپنا گھر بھی ہے اس کی قدر وہی لوگ جانتے ہیں جن کے سر پر چھت میسر نہیں اسی طریقہ سے ملک بھی ہمارے گھر کی ہی مانند ہوتا ہے جہاں← مزید پڑھیے
مختلف طرزِ حیات کے اعتبار سے ہماری دنیا چار حصوں میں منقسم ہے۔ جنہیں ہم عموماً پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی دنیا کے ممالک کہتے ہیں۔ اس طرزِ حیات کا زیادہ تر انحصار بنیادی ضروریات پر ہوتا ہے جن میں← مزید پڑھیے
ہم عجب قوم ہیں، حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دیتے ہیں اور کہانیوں میں اپنے مطلب کی حقیقت تلاش کرنے کوشش کرتے ہیں۔ ملّا، مجاور اور ملحد تینوں کی سائیکی اس معاملے میں ایک سی ہے۔ اپنے مطلب کا← مزید پڑھیے
بچپن میں والدہ محترمہ ایک کہانی سنایا کرتی تھیں، کردنی پیش نہیں کیتا تے کر کے ویکھ۔ جس کا اردو زبان میں سادہ مطلب جیسا کرو گے ویسا بھرو گے والا ہے۔ ایک بزرگ شہر میں اونچی اونچی صدائیں لگایا← مزید پڑھیے
تیرا جب ذکر ، تیری بات ہوگی تو رنگ و نورکی،برسات ہوگی یہی گر تلخیِ حالات ، ہو گی تو پھر کیا خاک ،ان سےبات ہوگی غضب کی پیاس ، ہونٹوں پر جمی ہے ترے آنگن میں تو ، برسات← مزید پڑھیے
ایک اچھے ادیب کا کام اپنے اردگرد کے حالات کا مشاہدہ کرنا اور معاشرتی تضادات کو عوام کے سامنے لانا ہے جن سے یا تو وہ لا علم ہیں یا جنہیں وہ نظرانداز کرتے ہیں ۔ ایک با شعور ادیب← مزید پڑھیے
قرآنِ کریم نے حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے کو احسن القصص بتایا گیا ہے۔ یہ ایک اساطیری داستان نہیں بلکہ ٹھوس اور مستند تاریخ ہے۔ یہ واقعہ اسلام ، نصرانیت اور یہودیت کی مشترک میراث ہے۔ اُردو ادب میں← مزید پڑھیے
از روئے قرآن یہ بات ہر شبے سے مبرا ہے کہ دین میں نہ تو جبر کی گنجائش ہے اور نا ہی کسی انسان کے قتل کا کوئی جواز موجود ہے( مگر یہ کہ ریاست کی قائم کردہ عدالت کسی← مزید پڑھیے
عید قرباں َکبھی سوچتا ہوں تو عزم واستقلال کے دو نمایاں عظیم شخصیتیں نگا ہوں کے سامنے آکر ایک عظیم یغام دے جاتی ہیں ,جسکا لب لباب یہ ہوتا ہے کہ انسانی زندگی اللہ نے جنت کے بدلے خرید رکھا← مزید پڑھیے
کراچی بلاشبہ دنیا کا وہ شہر ہے جسے غریبوں کی ماں کہا جاسکتا ہے ۔اس شہر نے کبھی یہ نہیں دیکھا کہ کون کہاں سے آیا ہے ۔اس نے صرف ایک ماں کی طرح سب کو اپنی آغوش میں لیا← مزید پڑھیے
حسن سلوک کیا ہے؟ حسن سلوک ایک ایسی چیز ہے جس سے دشمن کوبھی اپنی طرف مائل کیا جا سکتا ہے۔ آج کی دنیا میں 90 فیصد لوگ حسن سلوک کو بھول چکے ہیں،صرف 10 فیصد لوگ حسن سلوک کے← مزید پڑھیے
آج کل شاید ہی کوئی شخص ہو جو اس کرونا سے متاثر نہ ہوا ہو۔ ہر ایک اس کے زیر اثر ہے۔ ذرائع ابلاغ ہمارا چونکہ لبرل طبقہ کے زیرِ تسلط ہے اسی لے وہاں یہ اشتہارات عام ہیں ،← مزید پڑھیے
دِتو ایک مڈل کلاس گھرانے میں جوان ہوا اور اپنا کاروبار کیا ۔ دتو اب تیس سال کا ہوچکا تھا اور اس کی زندگی مڈل کلاس مسائل کے ساتھ لڑنےمیں گزر رہی تھی۔کورونا کے باعث اسے کاروبار میں بھی خاصا← مزید پڑھیے
تین مختلف اصطلاحات ہیں- ان پرالگ الگ ہی گفتگو کروں گا مگردیکھیے گا کہ ان تین زاویوں سے کیونکرایک 3D تصویرابھرتی ہے- 1-پہلی ٹرم جس پربات کرنا چاہتا ہوں اسے انگریزی میں “Home sickness” کہا جاتا ہے- دیکھئے، عورت کے← مزید پڑھیے
1949 میں پنجاب اسمبلی میں بڑی تعداد جاگیر داروں اور نوابوں کی تھی۔ جب یہ بات سامنے آئی کہ حکومت پنجاب ایک گورنمنٹ کالج بنانا چاہتی ہے لیکن اس کے لئیے زمین درکار ہو گی۔ ابھی بڑے بڑے جاگیردار سوچ← مزید پڑھیے
عظیم ہمالیہ کے حضور! جاویدخان کی اولین تصنیف ہے۔جاویدپیشہ کے لحاظ سے استاد ہیں۔ زمانہ طالب علمی سے ہی فعال نظریاتی کارکن رہے ہیں۔ ہمارے اُن چنیدہ شاگردوں میں شمار ہوتے ہیں۔جنھیں قدرت نے پڑھنے لکھنے کاذوق اور ابلاغ کافن← مزید پڑھیے
سیّد جمال الدین افغانیؒ سے لے کر حضرت اقبالؒ تک، اور صوفی ابو انیس برکتؒ سے لے کر حضرتِ واصف علی واصفؒ تک مشاہیرِ اْمت وحدتِ اُمت کا خواب دیکھتے چلے آئے ہیں۔ کس خواب نے کس قرن اور کس← مزید پڑھیے
خدا کے نام پہ سجدے میں سر جھکنا عبادت ہے۔ وہ دل اللہ کا گھر ہے کہ جس دل میں محبت ہے۔ میرا جینا عبادت ہے، میرا مرنا محبت ہے۔ محبت ہے خدا جیسی، خدا ہی تو محبت ہے۔ اللہ← مزید پڑھیے
ایک دفعہ کا۔ذکر ہے۔برف پوش پہاڑوں کے بیچ ایک جادوئی جھیل تھی۔اسکا پانی روز سورج کے سنگ پہلے سنہرا ہوتا، بھر نارنجی ہوتے ہوتے، سبزی مائل نیلا ہو جاتا۔جب چاند اس خوبصورت آئینے میں جھانکتا، تو جھیل کا پانی شرما← مزید پڑھیے
آج اہل کتاب میں سے صابئین کی عید ہے اور پہلی بار ان کے بارے میں کافی معلومات ملی ہیں۔ قرآن میں صابئین کا ذکر ہے۔ مگر تفاسیر میں ان کے بارے میں مختلف اقوال مذکور ہیں۔ بعض مفسرین نے← مزید پڑھیے