مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پاکستان میں گیس کا بحران۔۔فیصل ولی خان

میں نے پنجاب یونیورسٹی سے کیمیکل انجینئرنگ کی ہوئی ہے اور میرے بہت سے دوست انجینئرنگ کے بعد تیل اور گیس کی کمپنیوں میں کام کر رہے ہیں۔ ان کے ساتھ مختلف ذرائع  سے  رابطہ رہتا ہے۔ ماشااللہ  وہ ہمیشہ←  مزید پڑھیے

عورت کے مختلف روپ۔۔حافظہ عائشہ احمد

ہمارا آج کا معاشرہ عورت کے حقوق کا علمبردار بنتا ہے لیکن کیا عورت کو وہ مقام حاصل ہے جس کی وہ اصل  میں حقدار ہے؟ ۔ ایک پڑھی لکھی اور ذمہ دار عورت ہی ایک بہترین اور کامیاب معاشرے←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست میں استعفوں کی دستک ۔۔اطہر شہزاد

لگتا یہی ہےکہ پی ڈی ایم ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے اجتماعی استعفوں کی طرف بڑھ رہی ہے۔ قمر زمان کائرہ اور مریم نواز کے بیانات سے ایسا ہی دکھتا ہے، اگر یہ فیصلہ ہوجائے، تو یہ ایک بہت←  مزید پڑھیے

گن پوائنٹ پہ بلوچ سرنڈر نہیں کرتا۔۔رؤف قیصرانی

کھجور کے باغ سے انگور کا پھل اتارنے کی خواہش رکھنے والے یہاں معتبر ٹھہرے۔ تنکوں سے بنے چھونپڑوں میں رہتے ہیں اور پوچا کرتے ہیں آگ کی، انجام کا تصور زیادہ محال نہیں۔ کتنا دلنشیں سپنا ہے کہ لال←  مزید پڑھیے

محبت کرنے والوں سے ایک گزارش۔۔گل نوخیز اختر

اشرف ایک ٹی وی چینل میں کیمرہ مین ہے۔ تعلیم میٹرک اورشکل و صورت مناسب ہے۔دو سال پہلے اِسے ایک لڑکی سے محبت ہوگئی۔ یہ ہر ریکارڈنگ پر مجھے ”پارو“کے قصے سناتا تھا۔ پارو بھی اشرف کی طرح”اعلیٰ تعلیم یافتہ“تھی‘←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط4)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشا جاتے ہیں جدھر سب میں اُدھر کیوں نہیں جاتا وہ خواب جو برسوں سے نہ چہرہ نہ بدن ہے وہ خواب ہواؤں میں بکھر کیوں نہیں جاتا مسکن ادویات کے زیر اثر←  مزید پڑھیے

ایک ادھوری نشست۔۔عمر فاروق خان

کل  1:30 پر کھانا کھاتے  وقت فیس بک کھولی تو انعام رانا کی پوسٹ دیکھی کہ  وہ  آج دن 2 بجےایبٹ آباد چائے خانہ میں میزبان ہوتے ہوئے بھی بطور مہمان دعوت عام دے رہے ہیں ۔ تو کھانا ادھورا←  مزید پڑھیے

دوہرے ووٹ کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ایک خط مریم نواز کے نام۔۔اعظم معراج

محترمہ مریم نواز شریف۔ یکم دسمبر2020 نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) جاتی امراءرائے ونڈ،لاہور السلام علیکم میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک رضا کار ہوں۔یہ فکری تحریک پاکستانی مسیحیوں کی دھرتی سے نسبت آزادی ہند، قیام تعمیر و←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل کی کتاب “آدرش” پر طاہر راؤ کا تبصرہ

ڈاکٹر خالد سہیل سے میرا پہلا تعارف مشہور انقلابی لیڈر چے گویرا کے بارے میں لکھے ہوئے ایک مضمون کی وجہ سے ہوا۔ ان سے ملاقات کے دوران میں نے ان سے پوچھا کہ کیا  آپ چے گویرا سے اتنے←  مزید پڑھیے

غریب چپس بھی نہ کھائے؟۔۔۔سید مہدی بخاری

دن تو سارا راولپنڈی کے علاقے ڈھوک حسو میں کام کے سلسلے میں بیت گیا۔ شام ہونے آئی  تو فیلڈ ورک آف کر کے لاہور کی جانب نکلا۔ ہلکی بھوک ستا رہی تھی۔ آئی جے پی روڈ چڑھنے سے پہلے←  مزید پڑھیے

چیخوف کی واپسی(دوسرا،آخری حصہ)۔۔عارف انیس

قید کے آخری دو برسوں میں وکیل نے ہر قسم کی کتابوں کا مطالعہ کیا۔ اب جوبھی کتاب اس کے ہاتھ آتی وہ اسے پڑھ ڈالتا۔ اس نے پہلے تو مطالعہ فطرت سے متعلق کتابوں کو کھنگال ڈالا۔ پھر بائرن←  مزید پڑھیے

منٹو(کچھ پرانی یادیں )قسط2۔۔آغا شورش کاشمیری

ایک دفعہ میں نے ان کے کسی فیچر کے تعارفی نوٹ پر لکھا کہ منٹو مومن کی طرح سوچتا اور کافر کی طرح لکھتا ہے۔ تو بہت خوش ہوئے،اور کہنے لگے کہ ہا ں! یہ بات تم نے ٹھیک لکھی←  مزید پڑھیے

نئے اراضی قوانین: کشمیر برائے فروخت؟۔۔رضوان سلطان

نومبر کا مہینہ تھا اور سال 1947۔۔جب تب کے مسلم اکثریتی صوبہ جموں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کیلئے ہندوستان کے بٹوارے کے بعد ہی راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ، جس کی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی آج بھارت میں←  مزید پڑھیے

جانگلوس، اداس نسلیں اور نادار لوگ ،ناولوں میں سیکس نارمز کا جائزہ۔۔نسرین غوری

حال ہی میں اردو ادب کے تین شاہکار ناول جانگلوس، اداس نسلیں اور نادار لوگ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ پڑھ کر دل دہل گیا۔ فیض صاحب نے درست کہا تھا کہ مجھے اندیشہ ہے یہ ملک کہیں یوں ہی نہ←  مزید پڑھیے

کئی خط ایک متن۔۔اعظم معراج

تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لیے لکھی گئی کتب میں سے ایک کتاب” کئی خط اک متن”میں سے بائیسواں خط پی ٹی آئی کی اعلیٰ ترین قیادت کے نام۔! عام شریف پاکستانیوں کے لئے یہ ایک←  مزید پڑھیے

نادم اور خادم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

نارسائی بسا اوقات رسائی سے بڑھ کر گہر بار ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات نارسائی کی رسائی وہاں تک ہو جاتی ہے جہاں رسائی پہنچنے کو ترستی ہے۔ ندامت احساسِ نارسائی ہے۔ ندامت اپنی کم مائیگی کا اعتراف ہے۔ اعترافِ←  مزید پڑھیے

بل دَا لیجنڈ۔۔اعظم معراج

بل دَا لیجنڈ پاکستان ایئر فورس کے مقامی مسیحی ون اسٹار جرنیل ائرکموڈور نذیر لطیف عرف بل لطیف(ستارہئ جرأت، ستارہئ بسالت) کی افسانوی شخصیت کی شجاعت اور پیشہ وارانہ مہارت کی لازوال حقیقی داستان اعظم معراج معراج پبلی کیشنز 20-C←  مزید پڑھیے

پاکستان کا پہلا آسٹرفوٹوگرافر۔۔صادق صبا

دسویں کلاس کے آخری دن تھے ۔ جب استاد ہم سب سے فردا کے منصوبوں کے بارے میں سوال جواب کررہے تھے, تو ہم سب کے منصوبوں سے الگ , ایک جدا آواز ابھری , ہمارے ہی ایک کلاس فیلو←  مزید پڑھیے

بیک ورڈز لا۔۔عارف انیس

ہال میں بھرپور خاموشی کی چادر تنی ہوئی تھی۔ شاید کوئی جمائی بھی لیتا تو تڑخ جاتی۔ “تو مسئلہ یہ ہے کہ تم پچھلے پانچ سال میں پانچویں مرتبہ ڈائٹنگ شروع کر چکی ہو، اور تمہیں بے تحاشا بھوک لگتی←  مزید پڑھیے

وہ کون تھے؟۔۔ٹیبی شاہدہ

گول گول کالی سیاہ آنکھوں والی ببلی بےچین روح تھی ۔ اسے انوکھے کام کرنے اور انوکھی راہوں پر چلنے کا خبط تھا ۔ جب وہ کسی نئی واردات کے بارے غور و فکر میں  مصروف ہوتی اس وقت اس←  مزید پڑھیے