مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

امام محمد غزالیؒ اور اُن کے مزار کی حا لتِ زار۔۔۔ یعقوب محمد براہوی بلتستانی

حضرت امام غزالی اسلامی تاریخ کے مشہور مفکر،متکلم اور دنیائے تصوف کا وہ درخشاں ستارہ ہیں جس کی کرنیں پانچویں صدی ہجری کے وسط میں دنیائے اسلام میں نمودار ہوئیں۔حضرت ابو حامد غزالی کو اہل مغرب عظیم فلسفی، حکیم اورصوفی←  مزید پڑھیے

آپ جیسا ہیرو۔۔مہدی بخاری

وہ فلمیں نچلے کچلے طبقات میں سپرہٹ کیوں ہوتی ہیں جن میں ہیرو آخر تک ولن کا مقابلہ کرتے کرتے یا جان دے دیتا ہے یا لے لیتا ہے ؟ ۔تالیاں دونوں صورتوں میں بجتی ہیں اور ہیرو کو دونوں←  مزید پڑھیے

افغانستان میں تبدیلی اور ہماری امیدیں۔۔محمد اظہاالحق

اس میں کیا شک ہے کہ طالبان کی مراجعت ہم عصر تاریخ کا ایک انتہائی اہم واقعہ ہے۔ طالبان اپنے ملک میں کیا کرتے ہیں؟ ان کی پالیسیاں خواتین، موسیقی اور کھیلوں کے بارے میں کیا ہوں گی؟ وہ حکومت←  مزید پڑھیے

طالبان کو بدلنا ہوگا۔۔واجد محمود خٹک

طالبان جنگجو ۲۰ سال کی گوریلا جنگ لڑنے کے بعد ایک مرتبہ پھر افغانستان پر قابض ہو چکے ہیں۔ تاہم اس بار ان کو پورے کا پورا ملک پلیٹ میں مفت پیش کیا گیا۔ لیکن ان کا راستہ پہلے سے←  مزید پڑھیے

ساتواں ہمشکل۔۔عنبر عابر

شہر کے اس معروف چوراہے میں اس قدر رش تھا کہ خود کو ڈھونڈنا بھی دشوار تھا۔۔میں یہی تو کر رہا تھا، خود کو ڈھونڈ رہا تھا، اپنا پرتو تلاش کر رہا تھا۔بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ میں اس شخص←  مزید پڑھیے

عمر گزار دیجیئے، عمر گزار دی گئی۔۔سید مہدی بخاری

اگر میں اپنے اسکول کے دور کو یاد کروں تو اس زمانے میں ہم بچوں کی دنیا میں بس چند گنے چنے ملک ہی تھے۔ بھارت ملک نہیں تھا دشمن تھا۔ مگر ہندوستان کا ذکر اچھے لفظوں میں ہوتا تھا←  مزید پڑھیے

امتحان۔۔ربیعہ سلیم مرزا

اب بھی ایسا ہوتاہے۔۔ کسی کونے میں بیٹھ کر ۔۔۔موبائل پہ، اسے دیکھنے ہی لگتی ہوں تو آواز آتی ہے “ماما، میری نیلی پینٹ کہاں ہے “؟ ایک پینٹ ڈھونڈنے نکلوں تو ایک سے جڑا ایک کام پکڑتے پکڑتے رات←  مزید پڑھیے

ذکرِ حسین ؓ سے فکرِ حسینؓ تک۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

ذکر کا مدعا فکر ہے، اور فکر ہمیں آمادۂ ذکر کرتا ہے۔ یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ فکر ایک خاموش ذکر ہے اور ذکر ایک بولتا ہوا فکر!! ذکر ایک دعویٰ ہے، فکر ایک نظریاتی وابستگی ہے—- فکر←  مزید پڑھیے

اپنا گھر درست کیجیے۔۔۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

ہمارے ہاں مرد حضرات کا عمومی رویہ یہ نظر آتا ہے کہ خواتین کے حوالے سے ان کا سلوک یا رد عمل خواتین کے لباس، میک اپ وغیرہ سے متعین ہو گا۔ جس خاتون کو وہ فیشن ایبل خیال کریں تو گویا اب ان پر اس کے حوالے سے اخلاقیات و اقدار کی تمام قیود ساکت ہو گئیں۔ اب وہ مکمل آزاد ہیں کہ جھٹ سے اپنا سفلی وجود اندر سے برآمد کریں اور جو چاہیں کر گزریں۔ گویا ان کی ساری اخلاقیات اس خاتون کے لباس وغیرہ کے ہاتھوں گروی ہیں۔←  مزید پڑھیے

افغانستان پاکستان کی سٹرٹیجک دلدل؟۔۔۔ ایمل خٹک

تحریک طالبان افغانستان کا دارلحکومت کابل پر قبضے سے پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ھورہا ہے ۔ چاہے پاکستانی پالیسی ساز یہبات تسلیم کرے یا نہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ بین القوامی رائے عامہ پاکستان کو ابھی تک طالبان←  مزید پڑھیے

پاکستان میں وی آئی پی کلچر۔۔تحریر: محمد زمان/ترجمہ عدیلہ ذکا

وی آئی پی کلچر، کوویڈ ۱۹ کو پاکستان میں متعارف کروانے کا واحد ذریعہ بنالیکن پھر بھی پاکستانی اشرافیہ نے اس کلچر سے چھٹکارا پانے کی زحمت گوارہ نہیں کی۔ ۲۰۲۰ کے اوائل میں کوویڈ ۱۹ پھیلنے کے بعد بیرون ملک خصوصاً چین میں زیرتعلیم طلبا کا ملک واپس آنا ممنوع تھا۔تب پاکستان میں صرف ۲مثبت کیسز کی نشاندہی کی گئی تھی اور ملک کے اندرکسی کے سفر کرنے یا خود کو گھر تک محدود رکھنے کی پابندی نہیں۔←  مزید پڑھیے

افغانستان، امریکہ کی تربیت یافتہ ایک اور فوج کا عبرتناک انجام۔۔ثاقب اکبر

یکم جون 2021ء کو افغانستان میں طالبان نے اپنی نئی معرکہ آرائی کا آغاز کیا۔ 8 جون کو اسلام ٹائمز پر شائع شدہ اپنے ایک کالم ’’طالبان کی مسلسل پیش قدمی اور افغانستان کا مستقبل‘‘ میں ہم نے لکھا تھا:←  مزید پڑھیے

یہ کیسا قانون ہے، کیا نظام ہے اور کون سا طریقہ؟۔۔رضوانہ سیّد علی

نور مقدم قتل کی بہیمانہ واردات میں قاتل، مقتول اور آ لہ قتل سب ایک جگہ ہی دستیاب ہو گئے ۔ قاتل نے اپنے منہ سے اعتراف کر لیا کہ ہاں یہ قتل میں نے کیا ہے ۔ اب باقی←  مزید پڑھیے

ہواسے مکالمہ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

میرے شاعری کو پسند کرنے کے اپنے معیار ہیں  ۔لکھنے والا کتنا جذباتی ہے، اس کے احساسات کیسے ہیں، اس کی تکنیکی صلاحیتوں کا لیول کیا ہے، اگر ان سب پہ پورا اترتا ہے تو اس کے ہاں ،ان معیارات←  مزید پڑھیے

پاکستان ہاؤس ہالینڈ اور افسانوی داستان ۔۔ احمد صہیب اسلم

پاکستان ایمبیسی اور پاکستان ہاؤس دی ہیگ ، ہالینڈ (نیدر لینڈ ) کی عمارت پر یہ خیال آرائی  اور افسانہ نگاری ، سوشل میڈیا پر وائرل ہے کہ نیدرلینڈ کی ملکہ نے بیگم رعنا لیاقت کو یہ عمارت گِفٹ کی←  مزید پڑھیے

افغانی سیاست کا نیا رُخ کیا ہوگا؟۔۔عاصم اللہ بخش

بظاہر کسی الف لیلوی داستان کی طرح افغان اسٹوڈنٹ منزلوں پر منزلیں مارتے افغان دارالحکومت کابل جا اُترے ہیں۔ امریکا اور مغربی دنیا سمیت سبھی حیران ہیں کہ یہ سب اس قدر سرعت سے کیونکر ممکن ہو سکا۔ افغان فوج←  مزید پڑھیے

چوزے کا بابااور کتّا۔۔قمر رحیم خان

10 اگست 2021ء کی اسلام آباد شارجہ فلائٹ میں ایک کشمیری باپ فون پر اپنے ناراض بیٹے سے مخاطب ہوا۔”مہا ڑیا پیاریا پترا، تو بل دیں؟۔۔۔۔مہاڑیا چندا بل دیں؟مہاڑی پُتری بل دی“؟ دوسری طرف سے کوئی جواب نہیں آرہا۔باپ پھر←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور مرثیہ نگاری ۔۔۔سیّدمہدی بخاری

نوحے، قصیدے، منقبتیں، مرثیے، سلام بخشا ہے یہ ادب کو قبیلہ حسین نے واقعہ کربلا اور امام عالی مقام کی لازوال قربانی نے اردو ادب پر بھی گہرے اثرات ثبت کیے ہیں ۔ میدان کربلا میں حضرت امام حسین نے←  مزید پڑھیے

بریکنگ نیوز: اشرف غنی افغانستان چھوڑ گئے

افغان سرکاری حکام کے مطابق افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ طالبان کی جانب سے کابل کے محاصرے کے بعد یہ بڑی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق نائب صدر امر اللہ صالح بھی ملک سے فرار←  مزید پڑھیے

ہم عورت کی آزادی پہ یقین رکھتے ہیں:طالبان

طالبان ترجمان نے کہا ہے کہ ہم عورت کی آزادی پہ یقین رکھتے ہیں اور خواتین کو قطعا گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ طالبان اقتدار میں خواتین و تعلیم اور کام کرنے کی اجازت ہو گی اور وہ گھر سے باہر←  مزید پڑھیے