ہم عورت کی آزادی پہ یقین رکھتے ہیں:طالبان

طالبان ترجمان نے کہا ہے کہ ہم عورت کی آزادی پہ یقین رکھتے ہیں اور خواتین کو قطعا گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ طالبان اقتدار میں خواتین و تعلیم اور کام کرنے کی اجازت ہو گی اور وہ گھر سے باہر اکیلی سفر بھی کر سکیں گی۔

Advertisements
julia rana solicitors

طالبان ترجمان نے مزید کہا کہ بین الاقوامی صحافی اپنا کام کاری رکھیں اور انکو تنگ نہیں کیا جائے گا۔ البتہ انکو کردار کشی پہ مبنی صحافت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply