مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مذہبی بلیک میلنگ۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

بیوی بڑی کام کی چیز ہے۔شوہر کی کامیابی میں بیوی کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگا سکتے ہیں کہ کوئی مری ہوئی بیوی کا نام لیکر صدر بن گیا۔ کسی نے بیمار بیوی کے نام پر سزا سے بچنا←  مزید پڑھیے

جناح کا پاکستان۔۔سید مہدی بخاری

میں طے نہیں کر پا رہا کہ کون سا دکھ زیادہ بڑا ہے؟ جمہوری بازار میں مچھلی منڈی سجا کر حکومت بنانے و گرانے کا دکھ یا بابائے قوم جناح صاحب کی وراثت اس ملک عزیز کی پامالی کا دکھ؟←  مزید پڑھیے

کوئٹے کی ریل گاڑی۔۔سلمان رشید/مترجم:عتیق بزدار

(Translation of “Railroad to Quetta” by Salman Rashid) آج کوئٹہ جانے والی جدید ریل گاڑیاں درہ بولان کی ڈھلانوں پہ دوڑتی پھرتی ہیں مگر شاید ہی کوئی مسافر جانتا ہو کہ شہر کوئٹہ پہچنے والی ریل کو اپنا پہلا سفر←  مزید پڑھیے

اُستاذ گرامی حضرت مولانا ابوعمار زاھدالراشدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے متعلق غیر منقوط تحریر۔۔ثنااللہ رند

مِرے مُکرَّم مُعَلِّم اللہ اِس عالَم کے لئے ہر دور کے واسطے آدمی لائے، اس واسطے کہ وہ آدمی اس کی راہ سے ہٹے ہوئے لوگوں کو اللہ کی راہ کا راہی کرے۔ اور اللہ کا کرم رہا اس کارواں←  مزید پڑھیے

میرا دوسرا وجود۔۔۔ محمد نصیر زندہ

میں عدم سے پہلے ایک آئینہ تھا مجھے تشنہ آرزوؤں کے فریم میں جڑ دیا گیا تشنگی کے دریا میرے ساتھ ساتھ بہتے تھے میں ان کے حصار میں دیدۂ حیرت کی تصویر بن کر رینگتی تمنّا کا عکس تھا←  مزید پڑھیے

اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس، اہم پہلو(2)۔۔ثاقب اکبر

جیسا کہ ہم اپنی گذشتہ سطور میں کہہ چکے ہیں کہ 22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور←  مزید پڑھیے

دل اور دماغ۔۔ضیغم قدیر

ہم سوچتے تو دماغ سے ہیں۔ مگر ایسا محسوس کیوں ہوتا ہے کہ دل، دماغ سے ایسا کروا رہا ہے؟ یہ سوال تھوڑا الٹ ہے۔ دراصل، انسان دماغ سے سوچتا ہے لیکن ہر سوچ کا اثر دل پہ پڑتا ہے۔←  مزید پڑھیے

کچہری۔۔امجد اسلام امجد

کورٹ کچہری، ضلع کچہری، کُھلی کچہری ایسے الفاظ ہیں جن سے بوجوہ آشنا چِٹے اَن پڑھ لوگ بھی کم از کم وطنِ عزیز کی سطح تک، ہر جگہ اور با آسانی مل جاتے ہیں لیکن اس لفظ کے جو معانی←  مزید پڑھیے

پاکستانی ٹیم کی آسٹریلیا سے ہار،وجوہات کیا ہیں؟۔۔محمد عامر خاکوانی

آج آسٹریلیا کا لاہور ٹیسٹ اور ٹیسٹ سیریز جیتنا انصاف اور برحق ہوا۔ پاکستان ہار کا مستحق تھا، بلکہ اصولی طور پر انہیں دو صفر سے ٹیسٹ سیریز ہارنا چاہیے تھی۔ آسٹریلیا کی ٹیم نہ صرف پاکستان سے بہتر ہے،←  مزید پڑھیے

اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس، اہم پہلو(1)۔۔ثاقب اکبر

22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری۔‘‘ اس سے قبل پاکستان گذشتہ سال←  مزید پڑھیے

گمان یہ ہے۔۔رفعت علی خان

گمان یہ ہے، کہ اگلے دس سے بیس سال میں، ہم تو شائد نہیں مگر ہمارے بچے اور اُن کے بچے دیکھیں گے، کہ دنیا کہاں سے کہاں، اور کیا سے کیا ہو جائے گی←  مزید پڑھیے

آپ بہت عجیب ہیں۔۔سیدمہدی بخاری

اس پاکستان میں بہت سی چیزیں آہستہ آہستہ ایسے بدل گئی ہیں کہ کسی کو احساس بھی نہیں ہوتا اور اکثر لوگ بالخصوص نوجوان یہ سمجھتے ہیں کہ اس میں ایسا کیا ہے۔ کونسی ایسی تبدیلی آئی ہے ہماری زندگیوں←  مزید پڑھیے

مسلمان محنت کش اشرف سےہندو پوجا کماری تک۔۔حیدر جاوید سید

سیاست کے رولے گولے ویسے ہی ہیں، نئی بات یہ ہوئی ہے کہ قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مجھے کہا”سابق وزیراعظم میاں نوازشریف←  مزید پڑھیے

لاشوں کو نوچنے والے گِدھ۔۔نعیم احمد باجوہ

اشرف نام رکھا گیا تھا۔ نیک تفاؤل یہی تھا کہ معاشرے میں شرف پا سکے گا۔ عزت و قار سے جئے گا۔ اشرف نے شرف قائم رکھا اور غربت کے باوجود کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے ، چوری اور ڈاکہ←  مزید پڑھیے

گنجینۂ معانی۔۔ڈاکٹر اظہرؔ وحید

لفظ ایک عجب طلسم ہے۔ ایک لفظ سَو سَو دَر کھولتا ہے— معانی کے — امکانات کے!! انسان کا شرف یہ ہے کہ اس کے پاس لفظ ہے۔ لفظ کا معقول استعمال اسے اشرف بناتا ہے، غیر معقول الفاظ اسے←  مزید پڑھیے

ریاستِ پاکستان اور اشرافیہ۔۔مرزا یاسین بیگ

پاکستان کی سیاست اب اصول رواداری اور ایمانداری کی روایات کھوچکی ہے۔ پی پی ہو، ن و ق لیگ ہو یا پی ٹی آئی سب ایک حمام میں ننگے ہیں۔ جو جس پارٹی کا ہے وہ اپنی ہی پارٹی کو←  مزید پڑھیے

کیا صحافی کو غیر جانبدار ہونا چاہیے ؟(2،آخری حصّہ)۔۔محمد عامر خاکوانی

کالم/ تجزیہ ـ اخبار کے باقی تمام شعبے ایسے ہیں جن میں کام کرنے والے اپنی ذاتی رائے ظاہر کرنے سے گریز کرتے ہیں بلکہ ان پر ایک طرح سے پابندی ہوتی ہے کہ اپنی رائے نہ دیں اور جو←  مزید پڑھیے

ادب کے آئینے میں سائنس داں :ڈاکٹر انور نسیم…..ڈاکٹرافشاں ملک

میرے لیےیہ انکشاف بہت حیران کن تھا کہ بحیثیت سائنٹسٹ بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت قائم کرنے والے ڈاکٹر انور نسیم کو اردو زبان و ادب سے بھی والہانہ عشق ہے اور ان کایہ عشق صرف زبانی کلامی  نہیں←  مزید پڑھیے

روشن خیالی۔۔سید محسن علی

وہ اپنے یار دوستوں کے ساتھ گالم گلوچ کرتا، بازاروں میں خواتین کو تاڑنے اور آوارہ گردی کرنے کے بعد گھر میں داخل ہوا تویک دم سنجیدگی اور بردباری اس کے مزاج میں سرائیت کرچکی تھی۔ اس کی ماں نے←  مزید پڑھیے

کیا صحافی کو غیر جانبدار ہونا چاہیے ؟۔۔ عامر خاکوانی

اس بات جو کئی بار سمجھانے کی کوشش کی ، مگر سوشل میڈیا پر ہر کچھ عرصے بعد نئے لوگ وارد ہوجاتے ہیں، بہت سے نئے فالورز ایسے بھی ہیں جنہوں نے پچھلی چیزیں نہیں پڑھ رکھیں۔ اس نکتہ کو←  مزید پڑھیے