مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سُنی سنائی۔۔مرزا یاسین بیگ

دو رحمانوں اور وبا پر منافع نے حکومت کو پریشان کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رویت  ہلال کمیٹی والے مفتی منیب الرحمان اور جنگ کے ساتھ جیو کی لوح رکھنے والےمیر شکیل الرحمان اس وقت حکومت کے لیے پریشانی کا باعث بنے←  مزید پڑھیے

فطری آنسو۔۔عنبر عابر

وہ ایک نیوز کاسٹر تھا اور اندر کے حالات بخوبی جانتا تھا۔بے شک وبا نے چند ملکوں کو بری طرح لپیٹ میں لے لیا تھا لیکن اس کے ملک میں یہ وبا اتنی خوفناک نہیں تھی، جتنا اسے بڑھا چڑھا←  مزید پڑھیے

ڈوگز ریسٹورنٹ ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

دوپہر کا وقت تھا موڈی نامی کتا پینٹ شرٹ پہنے، سیٹی پہ اپنی پسند یدہ دھن بجاتا ریسٹورنٹ کے اندر داخل ہوا۔ Bum bum boo, bum bum boo Every tension on my. Shoe۔ Bum. Bum. Boo, bum bum. Boo If.←  مزید پڑھیے

اونٹ کے منہ سے زیرہ نکال کر کھانے سے کرونا اور پٹواری دونوں بھاگ جاتے ہیں۔۔مرزا یاسین بیگ

کورونا وائرس تو اب آیا ہے مگر غور کریں تو دنیا اور پاکستان کی بہت سی مشہور ترین شخصیات الگ الگ وائرس لیے  پھررہی ہیں ۔ جیسے ڈونلڈ ٹرمپ میں ایک ایسا وائرس پایا جاتا  ہے،جو انھیں دکھاتا کچھ اور←  مزید پڑھیے

فرقان احمد کی یاد میں۔۔وقار اسلم

فرقان احمد انتہائی منکسر المزاج استاد تھے، جو کہ ملنسار، رقیق القلب اور مشفقانہ انداز رکھتے تھے، وہ اکثر بڑی شفقت سے پیش آتے رہے۔ فرقان بھائی کا اندازِ تخاطب اتنا نرم ہوتا، لہجہ اتنا شیریں کہ مجھے یہ کہنے←  مزید پڑھیے

خوف کی زبان پر اُگی علامتیں۔۔احمد نعیم

وہ پیدا ہوا تو شرافت اور نیک نامی کی ساری اُمیدیں اُس سے وابستہ کر لی گئیں تاکہ ۔۔۔فخر سے جیا جاسکے بچپن ایسے  روز چھین لیا گیا جب ایک شرارت کے نام پر اُس کی پیٹھ سرخ دھبوں سے←  مزید پڑھیے

طاہر چوہدری کے قانونی مشورے

سوال:میں نے عدالت سے خلع کی ڈکری لی تھی۔لیکن اسے یونین کونسل میں جمع نہیں کروایا تھا۔نہ ہی یہاں سے خلع موٹر ہونے کا سرٹیفکیٹ لیا تھا۔اس دوران میری خاوند سے صلح ہوگئی تھی۔تعلقات بھی قائم ہوئے۔تاہم کچھ عرصہ بعد←  مزید پڑھیے

کشکول کب ٹوٹے گا؟۔۔قیصر اقبال

کیا  آپ کو کسی بھی زاویے سے لگتا ہے کہ اس ملک میں آپ کا اور آپ کے بچوں کا حال اور مستقبل محفوظ ہے؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ جو تعلیم آپ نے حاصل کی ہے وہی تعلیم←  مزید پڑھیے

دھرتی جائے کیوں پرائے۔۔اعظم معراج

میں تیری آں، میں تیری آں۔۔ربیعہ سلیم مرزا

“سوہنیے، تیرے نال بنیا کیہہ “؟ قریب سے گزرتے ایک اوباش  نے آوازہ کسا ۔کچہری کی بھیڑ میں اس کی شکل نہ دیکھ  پائی۔ “او دو گلاں ساڈے نال وی کر لے”یہ کوئی دوسرا کمینہ تھا اس قسم کے کتنے←  مزید پڑھیے

جنت۔۔احمد ثانی

جنت کے سات درجے ہیں نا، میں نے فرشتے سے پوچھا ۔ فرشتےنے جواب دیا ۔ ہاں میں نے پھر پوچھا۔ کیا میں کسی اعلئ یا ادنئ درجے کی صرف سیر کرنے جا سکتا ہوں؟ فرشتہ بولا۔ یہ جنت ہے←  مزید پڑھیے

ایک کتاب پڑهنے لائق۔۔خاقان ساجد

کرونا کے سبب ابهی ہم گهروں میں مقید نہیں ہوئے تهے، کہ  کرنل ضیاء شہزاد نے فقیرخانہ کو رونق بخشی۔ وه عساکر پاکستان سے تعلق رکهنے والی اس” مزاح نگار رجمنٹ” کے نئے کمانڈر ہیں جو ٹارگٹ پر حملہ  آور←  مزید پڑھیے

اقراء۔۔ڈاکٹر منظور حیات

اللہ تعالیٰ نے اپنی پاک کتاب کا نزول لفظ اقراء سے شروع کیا۔ اور اسی ابتدائی وحی الٰہی میں فرمایا پڑھ اور تیرا رب سب سے زیادہ معزز ہے۔ وہ جس نے قلم کے ذریعہ سکھایا۔ ہمارے نبی کریم صلی←  مزید پڑھیے

ینگ وکلا یا بھکاری۔۔۔ حیدر سید

وکلاء بھکاریوں کا گروہ نہیں، علامتاً ہی سہی اسے پروفیشن آف لارڈز کہا جاتا ہے۔ ہماری جیبیں خالی بھی ہوں تب بھی ہم کوٹ ٹائی پتلون پہن کر باوقار طریقے سے بار روم میں کروڑوں اربوں روپے رکھنے والے وکلاء←  مزید پڑھیے

ہم تیار نہیں ہیں۔۔مسعود چوہدری

غیر فطری و بے مثال صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے غیر فطری و بے مثال اقدامات کا کیا جانا لازم و ملزوم ہوتا ہے۔ انفرادی و اجتماعی رویے ہی قوموں کے مستقبل کی نشاندہی کیا کرتے ہیں۔ کسی بھی←  مزید پڑھیے

اُداس قبیلے کے لوگ۔۔علامہ اعجاز فرخ

ایک عرصہ دراز کے بعد حضرت علامہ اعجاز فرخ صاحب کی ایک تحریرمیرے(وصی بختیار)  نام ایک خط کی صورت موصول ہوئی۔ آپ تمام قارئین کی نذر  کر رہا ہوں۔ عزیز از جان برخوردار سید وصی اللہ بختیاری طولعمرہ خوش رہو،←  مزید پڑھیے

فرنچ کٹ چہرے پر چائنا کٹ کا دوسرا نام ہے (طنزومزاح)۔۔۔۔مرزا یاسین بیگ

جب آپ نے ہر کام چھوڑ دیا ہے تو داڑھی    بھی چھوڑلیں۔ کسی نے مجھ سے پوچھا ” تم نے پوری داڑھی کیوں نہیں چھوڑی ، فرنچ کٹ کیوں؟“ میں نے جواب دیا ”کوئی  کام تو ہو فرصت میں←  مزید پڑھیے

مکالمہ خصوصی: طورخم بارڈر افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی حکومت سے اپیل

مکالمہ ٹیم کو اس سلسلے میں محترم خرم ارشاد عباسی کی جانب سے ویڈیوز موصول ہوئی ہیں جس میں واضح طور پر اپنے ان پاکستانی بھائیوں کو دوچار اذیت اور لاچاری دیکھی جا سکتی ہے۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغان بارڈر پر کھلے آسمان تلے محصور ہوجانے والے ان پاکستانیوں کا تعلق خیبر پختونخواہ، پنجاب اور سندھ سے ہے۔←  مزید پڑھیے

پاکستانی عورتوں کے تین گروپ۔۔اسحاق تیمور

1۔ بشیراں، نزیراں گروپ: یہ عورتیں چٹی اَن پڑھ سے لے کر پانچ چھ جماعت پاس ہوتی ہیں ۔ انہیں دنیا کے حالات اور کرونا، شرونا کچھ معلوم نہیں ہوتا ان کی دنیا شوہر بچے اور گھر ہوتا ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

کرونا کے بعد کیا ہوگا؟۔۔اِفراہیم خان

بلاشبہ پوری دنیا اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزر رہی ہے۔۔ شہر شہر, نگر نگر, قریہ قریہ امیر جان صبوری کے فارسی کلام ” شہر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی” کی عملی تصویر بنا ہوا ہے۔۔ یہ←  مزید پڑھیے