مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

برطانیہ میں عورتوں پر تشدد کے جرائم میں اضافہ۔۔فرزانہ افضل

قریباً دس روز قبل 26 جون 2022 اتوار کی صبح دو بج کر 17 منٹ پر ایک 35 سالہ خاتون زارا علینہ  کو قتل کر دیا گیا۔ اس ہولناک واقعے کی تفصیلات یوں ہیں کہ یہ بدقسمت خاتون   ایک پارٹی←  مزید پڑھیے

دل پر خوں کی ایک گلابی/خود نوشت سے انتخاب۔۔انور احسن صدیقی

سید محمد تقی اور رئیس امروہی کے تذکرے کے بغیر کراچی کی تہذیبی اور مجلسی زندگی کا ذکر نامکمل رہے گا۔لہذاا س موقع کی مناسبت سے اس احوال کو میں بیان کردینا چاہتا ہوں۔ وہ چار بھائی تھے۔ سب سے←  مزید پڑھیے

سلیم مرزا/تحریر-پروفیسر محمد سلیم ہاشمی

سلیم مرزا کے بارے میں مَیں نے کبھی لکھا تھا یہ میرے لئے ایک مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ لگتا ہے میری بات کچھ وائرل سی ہو گئی ہے اور اب سلیم مرزا اَن گنت لوگوں کا مسئلہ بن چکا←  مزید پڑھیے

مرزا غالب اور عصمت چغتائی کا جنت سے فرار (آخری حصّہ)۔۔زاہدہ حنا

جیلانی بانو نے عصمت آپا سے پوچھا۔’’جنت میں کتنا مزا آرہا ہوگا آپ کو۔‘‘ ’’کچھ مزا نہیں آتا وہاں۔ میں تو دوزخ کی طرف جانا چاہتی تھی ، مگر راستے میں اسد اللہ خان مل گئے، سارے ادیب، شاعر، دوست،←  مزید پڑھیے

خواہش، تکمیلِ خواہش اور ربوبیت۔۔ڈاکٹراظہروحید

بھیرہ سے محمد رمضان صاحب کا ایک ریڈیائی خط ( ای میل ) موصول ہوا۔ خط کیا ہے‘ ایک لمبا چوڑا سوال ہے‘ بلکہ ایک سوالنامہ ہے۔ لکھتے ہیں: ” السّلامُ علیکم! سر! ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی،←  مزید پڑھیے

حج کا تاریخی پس منظر۔۔منہا شیرازی

ایک اور بابرکت اور نیکیوں کی بہار والا مہینہ ہم پہ سایہ فگن ہے۔ اس مہینے میں ہر صاحب استطاعت شخص پہ حج فرض کر دی گئی ہے۔ حج دینِ اسلام کا پانچواں رکن ہے ، جو کہ مالی اور←  مزید پڑھیے

ایف-سی کا ادبی منظر نامہ۔۔یوحنا جان

ادب کا تعلق بڑا ہی گہرا اور پُر تاثیر انسانی زندگی سے ہے، اس کو ابتدائی کائنات سے ہی بڑا معتبر قرار دیا گیا اور حقیقت میں یہ ہے بھی، وہ ادب ہی تھا جس نے مٹی کے پتلے میں←  مزید پڑھیے

مرزا غالب اور عصمت چغتائی کا جنت سے فرار (پہلا حصّہ)۔۔زاہدہ حنا

’’بانو… جلدی سے دروازہ کھول، ہم بھیگ رہے ہیں۔‘‘ ’’جانے کون عورت ہے، آواز سنی ہوئی سی لگتی ہے۔‘‘ میں نے دروازہ کھول دیا۔ لمبی سی ٹوپی اوڑھے ایک اونچا پورا آدمی تھا اور ایک موٹی سے بوڑھی عورت۔ بالکل←  مزید پڑھیے

ایاز امیر پر حملہ-معلوم یا نامعلوم؟۔۔رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

تحریک انصاف کی رجیم چینج کانفرنس میں ایاز امیر صاحب کا ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں پر تنقید کرنا اور پھر تنقید کے چند گھنٹوں کے بعد ہی ان کے اوپر ہونےوالے حملے اور اس حملے کو نامعلوم افراد←  مزید پڑھیے

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی۔۔اکرام سہگل

ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے وسائل کا کنٹرول چند لوگوں کے ہاتھ میں، اپنے معمول کے طریقہ کار کے مطابق کام کرنا اور عمل میں تاخیر کرنا ہے۔ یہ عوام کو←  مزید پڑھیے

واٹر بینک ، ویٹ میٹرنگ اور واٹر کارڈ کا آئیڈیا ۔۔انجنئیر ظفر وٹو

آپ نے اکثر یہ پڑھا ہوگا کہ قسمت کے دھنی کروڑوں کی لاٹری جیتنے والے زیادہ تر افراد کچھ عرصہ بعد پھر اسی طرح غربت کی حالت میں پائے جاتے ہیں اور جیک پاٹ لگنے کے باوجود بھی ان کی←  مزید پڑھیے

پانی کی جنگ۔۔خضر حیات خان

کسی ملک کی مجموعی ترقی میں اس ملک میں موجود پانی کاہمیشہ اہم کردار رہاہے، جس ریاست کی حدود میں بحر, بحیرے اور اندرون میں بہنے والے دریا ہوتے  ہیں, وہ بین الاقوامی سیاست اور اقتصادی دوڑ میں اپنا ایک←  مزید پڑھیے

موسیقی۔۔شہباز حسنین بیگ

انسان اور موسیقی کا تعلق انتہائی قدیم زمانے سے چلا آ رہا ہے۔ موسیقی اک ایسا کام ہے جسکو انجام دینے والے اپنے کام کو انتہائی لگن سے سر انجام دیتے ہیں۔ شاعری دھن آواز اور ساز کے ملاپ سے←  مزید پڑھیے

قطر بمقابلہ پاکستان۔۔محمد علی افضل

قطر ایک چھوٹا سا عرب ملک ہے۔ یہ 2022 کے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ قطر عرب دنیا کا پہلا ملک ہے جسے یہ اعزاز حاصل ہوا۔ یہ دنیا کا وہ سب سے چھوٹا ملک←  مزید پڑھیے

خوش فہمیوں کا علاج۔۔محمد علی افضل

ہمارے دماغ کے کئی پیچیدہ عوامل میں سے ایک ہمیں خوش فہمیوں میں مبتلا رکھنا بھی ہے۔ نفسیات کی کتابوں میں لکھا ہے کہ جب آپ شیشہ دیکھتے ہیں یا اپنی تصویر دیکھتے ہیں تو آپ کا دماغ اسے حقیقت←  مزید پڑھیے

اسلامک ٹچ یا سراسر منافقت۔۔عبدالرؤف

پچھلے دنوں ایک مشہور سیاسی جماعت کا اسلامی ٹچ والا  فقرہ مشہور ہوا تھا، جسے لوگوں نے چند دن  انجوائے کر کے فراموش کر دیا، مگر مجھے در حقیقت وہ شخصیت انتہائی ذہین اور شاطر لگی، کیوں کہ آنجناب  قوم←  مزید پڑھیے

سیلاب ہی تو ہمارے خواب ہیں ۔۔ظفر اقبال وٹو

موسم کے سارے اشاریے اس سال کے نصف اوّل میں دہائیوں کی بدترین خشک سالی کے باوجود اب ایک غضب ناک مون سون کی پیشن گوئی کر رہے ہیں۔ اور ہماری کانپیں ابھی سے ٹانگنا شروع ہو گئی ہیں۔ وزیر←  مزید پڑھیے

انصاف او ر توجہ کے منتظرکشمیر ی بچے۔۔افتخار گیلانی

یوں تو جنگ یا شورش کا خمیازہ سب سے زیادہ خواتین اور بچوں کو ہی اٹھانا پڑتا ہے، ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق پچھلے تین سال کے عرصے میں جموں و کشمیر میں بچوں کے دماغی اور اور نفسیاتی←  مزید پڑھیے

گنجائش بھی باقی نہیں ۔۔جاوید چوہدری

یہ فیصلہ مشکل ہوتا جا رہا ہے عمران خان زیادہ ناکام ہیں یا اتحادی حکومت لیکن یہ بہرحال طے ہے عمران خان سے تحریک نہیں چل رہی اور حکومت سے معیشت لہٰذا اس وقت دونوں ناکام نظر آ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بارھویں صدی کے بعد مسلم سائنس کا زوال: حقیقت یا افسانہ ۔۔ڈاکٹر ساجد علی

ن م راشد صاحب نے شاید اس قسم کی بات کی تھی کہ ایک زمانہ تھا جب انسان کتابوں کی کمی کی وجہ سے جاہل رہ جاتا تھا، اب کتابوں کی زیادتی کی وجہ سے۔ علمی دنیا میں معلومات کی←  مزید پڑھیے