مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے تین سال (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

ان کو اپنے ووٹروں سے ملنے کے اجازت نہیں ہے اور ان کے حلقوں میں یہ مشہور ہے کہ یہ افراد جموں و سرینگر کے حفاظتی علاقوں میں عیش و آرام کی زندگی گذار رہے ہیں۔ ضلع کونسل کے ایک←  مزید پڑھیے

دین اور ’سٹیٹس کو‘۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

معروف ادیب اور انسان دوست خواجہ مظہر صدیقی نے سٹڈی گروپ کے نام سے ایک حلقہِ دوستان قائم کر رکھا ہے۔ حلقہ کیا ہے، شعراء ادباء اور اہلِ دانش پر مشتمل ایک خوبصورت ذہنوں کا جھرمٹ ہے۔ پچھلے دنوں برادرم←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہلِ بیت کا تیسرا نمایاں پھول)/حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنھا (1)۔۔محمد جمیل آصف

گلدستہ اہل بیت کے معطر نمایاں پھولوں میں ہماری تیسری ماں حضرت اماں    عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہیں جن کی گلدستہ اہلبیت میں شمولیت سے بنی نوع انسان کے ہر طبقے کو بالعموم اور خواتین کو بالخصوص←  مزید پڑھیے

کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے تین سال۔۔افتخار گیلانی

بھارت کی چند مقتدر شخصیات پر مشتمل فکر مند شہریوں کے ایک گروپ، جس کی قیادت دہلی اور مدراس ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس، جسٹس اجیت پرکاش شاہ اور سابق سیکرٹری داخلہ گوپال کرشن پلئے کر تے ہیں، نے←  مزید پڑھیے

پاں،پاں اور پاں۔۔یوحنا جان

ہر شخص با اصول بھی ہے اور ہر شخص با ضمیر بھی ہے مگر اپنی حد تک اور اپنی ذاتی زندگی تک- جو صرف محدود سوچ, انا ,تکبر اور برائی کو جنم دینے کے لیے کافی ہے – جہاں پر←  مزید پڑھیے

زندگی کے دور۔۔ظفر اقبال وٹو

وہ دونوں باپ بیٹا راستے میں ٹرین میں سوار ہوئے تھے۔ باپ کھڑکی کے ساتھ خالی سیٹ پر جاکر خاموشی سے بیٹھ گیا اور باہر دیکھنے لگا، جب کہ تین چار سال کا بچہ اس کے ساتھ والی سیٹ بیٹھ←  مزید پڑھیے

ہماری قومی ترجیحات۔۔عطا اللہ جان

سیاست پر کچھ لکھنا اور اس پر دوستوں کے ساتھ بحث کرنا،مَیں وقت کا زیاں  سمجھتا ہوں، میں ہر محفل میں اپنے آپ کو ایڈجسٹ کرتا ہوں  کچھ سیکھنے کی غرض سے، لیکن سیاسی محفل سے میں فوراً کنارہ کشی←  مزید پڑھیے

یومِ آزادی یا یومِ قربانی؟۔۔سید مصعب غزنوی

آئیے اب اگر ہمیں پاں پاں، ٹھا ٹھا اور بے جا سیاسی بیانات سے فرصت مل گئی ہو تو یوم آزادی پر ان کو بھی چند لمحات کے لیے یاد کرلیتے ہیں جن کی عصمت، عزت اور جان کی قربانی←  مزید پڑھیے

یوم آزادی پاکستان۔۔بشریٰ نواز

پاکستان تاریخی اعتبار سے 14 اگست 1947 کو آزاد ہوا جبکہ ہندوستان 15 اگست کو اپنا یوم آزادی مناتا ہے اس سال پاکستان اپنی آزادی کی گولڈن جوبلی منا رہا ہے جبکہ گولڈ اتنا مہنگا ہے کہ کوئی خریدنے کا←  مزید پڑھیے

سخت محنت دماغ پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟-مترجم /ارم یوسف 

یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے کہ ایک دن کی شدید سوچ کے بعد بالکل مٹ جانے کا احساس ہو، چاہے وہ منصوبہ بندی ہو، منظم  طریقے سے کیا جانیوالا   کوئی اور ذہنی کام کر رہا ہو جس کے لیے←  مزید پڑھیے

منٹو کا صفیہ سے رشتہ۔۔محمود الحسن

سعادت حسن منٹو کی والدہ بمبئی میں انھیں غلیظ کھولی میں رہتے دیکھ کر خاصی آزردہ ہوئیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوگئے بیٹے سے پوچھا: ”سعادت، تم زیادہ کیوں نہیں کماتے؟“ اس سوال پر سعادت مند بیٹے←  مزید پڑھیے

راز پر لب کشائی۔۔۔خط نمبر 7 اور 8۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/مقدس مجید

خط نمبر07 انتخاب عزیز ڈاکٹر سہیل! اینزائٹی’ ڈیرپیشن اور او سی ڈی  نے ماضی میں میری زندگی کو بہت زیادہ متاثر کیا۔ کبھی تو میں ان مسائل سے بالکل اپاہج ہو جاتی تھی۔ حتیٰ کہ آج بھی یہ مجھے متاثر←  مزید پڑھیے

قائم نقوی اور اختر شمار۔۔امجد اسلام امجد

اس کالم کو ہونا تو حالیہ دورۂ امریکا کے احوال کی چوتھی قسط تھا مگر درمیان میںدو خبریں ایسی آگئیں کہ اس سلسلے کو وقتی طور پر روکنا پڑرہا ہے۔ قائم نقوی اور اختر شمار عہدِ حاضر کے دو نمایندہ←  مزید پڑھیے

عاشورا، چند اہم نکات۔۔ثاقب اکبر

محرم الحرام۱۴۴۴ہجری کا عاشورا گزر گیا۔ عام طور پر اس برس یہ عشرہ ہم آہنگی، رواداری، محبت اور عقیدت کی فضا میں گزرا۔ بہت سے مقامات پر مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد کے اعلیٰ نمونے اور مظاہر دیکھنے کو ملے۔←  مزید پڑھیے

مونس الہیٰ سے ملاقات(1)۔۔جاوید چوہدری

میری سوموار 8 اگست کو ایک مشترکہ دوست کے گھر میں وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادے مونس الٰہی سے ملاقات ہوئی، ملاقات ان کی خواہش پر ہوئی اور ان کا کہنا تھا آپ مجھ سے جو بھی پوچھیں گے میں←  مزید پڑھیے

فرسودہ روایات۔۔بشریٰ نواز

سنا ہے خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے اب خربوزے رنگ پکڑتے ہیں  یا نہیں ،لیکن  ہم  انسان فوری طور پے رنگ نہ صرف پکڑتے ہیں  بلکہ پورے کے پورے اس رنگ میں رنگ جاتے ہیں۔ خاص طور←  مزید پڑھیے

اے کعبہ دل اے معبد جاں، یہ کھلاڑی آخر جائیں کہاں؟۔۔سید مصعب غزنوی

گزشتہ روز ایک پوسٹ نظر سے گزری جس میں بتایا جارہا تھا کہ پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں صرف ایک ایک عدد یونیفارم لیے پہنچی ہے، یہ سن کر بہت دکھ ہوا کہ آخر ہماری اتھلیٹک فیڈریشن کی←  مزید پڑھیے

کمبخت عشق(2,آخری حصّہ)۔۔پروفیسر عامرزرین

جب اِمداَد اپنی لاکھ کوششوں کے باوجود صنم کی قربت سے محروم رہا تو بالاخر اُس نے روائیتی معاشرتی طریقہ کا سہارا لینے کا سوچا اور صنم کا ہاتھ مانگنے کے لئے اپنے بھائیوں اور علا قے کے چند معتبر←  مزید پڑھیے

کمبخت عشق(1)۔۔پروفیسر عامر زرین

یہ اسّی کی دہائی کا قصبہ تھا ، جو کہ شہر سے زیادہ دُور نہیں تھا۔آبادی بھی زیادہ نہیں تھی۔ سادہ لوح اور محنت کش لوگ اس قصبہ میں آباد تھے۔ اکثریت ملحقہ کھیتوں میں مزارعوں کی حیثیت سے کام←  مزید پڑھیے

میڈلز جیتنے والوں کے سفر کی انہونی روداد۔۔سیّد مصعب غزنوی

پاکستان کے لیے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جیتنے والے یقیناَ ملک و ملت کے لیے فخر کا باعث ہیں، مگر آپ میں سے کتنے لوگ ان اتھلیٹس کے میڈلز جیتنے تک کے سفر کی کہانی جانتے ہیں؟ دیگر ممالک←  مزید پڑھیے