مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
قمر جمیل واقعی ادب کا قمر تھے۔ ان کی شاعری، تنقید اور فلسفے کو سمجھنے میں کچھ اور دیر لگے گی۔ وہ اپنے عہد میں رہ کر اگلے کسی عہد کی نمائندگی کررہے تھے۔ وہ اردو ادب میں جینے والے← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کرنے والی سب سے بڑی کمپنیوں میں، خاندانی فرموں کا حصہ مغربی یورپ میں 44% بڑی فرموں پر ہے، مشرقی ایشیا میں 66%← مزید پڑھیے
سیلاب زدگان کے حوالے سے سامنے آنے والے فوٹیج، ویڈیوز اس قدر دل دہلادینے والی ہیں کہ دیکھنا محال ہوگیا۔انہیں دیکھ کر نارمل رہنا ممکن ہی نہیں۔ اگلے روز کوہستان، کے پی میں پانچ دوستوں کی ایک پتھر پر کھڑے← مزید پڑھیے
وہ انسان جو اس دنیا کو محدود سمجھتا ہے اور مابعد کو لامحدود، جو اس عرصہ حیات کو ستم کی آماجگاہ سمجھتا ہے اور ممات اور مابعد الممات کو کرم کا جہاں سمجھتا ہے، جو اس حیاتِ بشری کو فسانہ← مزید پڑھیے
اِس بار مسقط (عمان) کی تیاری تھی اورمیں سوچ رہا تھا کہ اسی بہانے میرا’مسقط‘ بھی پورا ہوجائے گا۔مسقط میں ہر سال وسیع پیمانے پر ’پاکستان فیسٹیول ‘ کا انعقاد کیا جاتاہے جس کے روحِ رواں معروف شاعر قمرریاض ہیں۔← مزید پڑھیے
احمد آباد سے متصل نرودا پاٹیہ میں ہوئے قتل عا م میں نچلی عدالت نے بی جے پی کی وزیر مایا کوڈنانی کو فسادات کا ماسٹر مائنڈ قرار دیتے ہوئے انھیں 28 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ اس معاملے← مزید پڑھیے
امام حسینؑ سے محبت کرنے والا ایک طبقہ ایسے بہت سے احباب کے احترام کا بھی دم بھرتا ہے، جنھوں نے یزید کے خلاف قیام نہ کیا یا امام حسینؑ کا ساتھ نہ دیا۔ اس سلسلے میں وہ ایک ’’اصول‘‘← مزید پڑھیے
بھارت میں فرقہ وارانہ فسادات کا برپا ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 1947میں آزادی کے بعد سے پچھلے 75سالوں میں ملک کے طول و عرض میں 60 ہزار کے قریب فسادات ہوئے۔ نیشنل کرائم← مزید پڑھیے
بیشتر پاکستانی فیملیز کی طرح ہمارے ہاں بھی ملا جلا سیاسی رجحان پایا جاتا ہے۔ میرے بڑے بھائی زبردست قسم کی ن لیگی ہیں اور خود کو فخریہ پٹواری کہتے ہیں کہ یہ تو اچھی خاصی اہمیت والی ملازمت ہے۔← مزید پڑھیے
پاکستان میں بڑے سیلاب کچھ سالوں کے وقفے سے آتے رہتے ہیں۔ وفاقی سیلابی ادارے (فیڈرل فلڈ کمیشن) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں اب تک بیس سے زیادہ بڑے سیلاب آچُکے ہیں۔ یعنی ہر تیسرے← مزید پڑھیے
اسرائیل کے سائنس دانوں نے اس ہفتے پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، یہ ایک ایسا ائیرکنڈیشن مارکیٹ میں لے آئے ہیں جو ہر قسم کی بجلی کے بغیر چلتا ہے اور اس کے لیے کسی نوعیت کا← مزید پڑھیے
جیسا کہ ہم نے اس مضمون کی پہلی قسط میں اشارہ کیا تھا کہ محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی بعض کم فہم یا کج فکر افراد یہ بحث بھی چھیڑ دیتے ہیں کہ امام حسنؑ اور امام حسینؑ← مزید پڑھیے
ہم پاکستانی ہیں، ہم انتہاؤں کے درمیان جیتے ہیں. یا تو ہم پیاس یا خشک سالی سے مرتے ہیں، یا پھر سیلابی ریلے میں ڈوبتے ہیں۔ ہماری زندگی دو سیلابوں یا دو بحرانوں کا درمیانی وقفہ ہے۔ کوئی بیس برس← مزید پڑھیے
تیرا سایہ جہاں بھی ہو سجناں پلکیں بچھا دوں ساری عمر بِتادُوں اور نیرہ نور سچ مچ اپنے سجناں کے ساتھ تمام زندگی بتِا گئیں۔ کون جانتا تھا کہ 1950 میں بھارتی ریاست آسام کے ایک گھرانے میں پیدا ہونے← مزید پڑھیے
جہاز نے مسقط کے ہوائی اڈے پر اترنے کیلئے پر تولے تو میری نظر نیچے عمارتوں پر پڑی ،زیادہ تر عمارتیں سفید رنگ کی تھیں ، کچھ مٹیالے اور باقی زردی مائل ۔کسی بھی ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے میں← مزید پڑھیے
معزز قارئین! “Sharing the Secret” بچپن میں جنسی زیادتی کی شکار خاتون جیمی اور ان کے تھراپسٹ ڈاکٹر سہیل کے مکالمے پر مبنی کتاب ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ڈاکٹرخالد سہیل نے اس کتاب کے ترجمے کی ذمہ داری مجھے← مزید پڑھیے
بطور نفسیات کے طالب علم ، میں نے یہ مضمون بی اے میں پڑھا تھا، سگمنڈ فرائڈ اور کارل ژونگ ، دونوں کا قدردان اور مداح رہا۔ فرائڈ کی خوابوں کی تعبیر اور شعور، لاشعور اور تحت الشعور کی تھیوری← مزید پڑھیے
انسانوں کی ایک کثیر تعداد تشدد سے نفرت کرتی اور یہ سمجھتی ہے کہ تشدد میں کمی کے لیے کام کرنا ان کی اولین ذمہ داری ہے اور وہ اس مقصد میں کامیابی کے بارے میں پر امید ہے اور← مزید پڑھیے
پاکستانی آٹھ ہزاری پہاڑوں پر کوہ پیمائی کا موسمٍ گرما کے سیزن کا اختتام ہو چُکا ہے۔ کوہ پیمائی کے کھیل میں دلچسپی رکھنے والوں کےلیے اٍس سیزن کے مُتعلّق میرے ذاتی مُشاہدات پر مبنی تجزیہ ذیل ہے۔ میری را← مزید پڑھیے
محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی بعض کم فہم یا کج فکر افراد یہ بحث بھی چھیڑ دیتے ہیں کہ امام حسنؑ اور امام حسینؑ کا طرز عمل مختلف تھا اور ایسا کیوں تھا۔ امام حسینؑ کے عظیم کردار← مزید پڑھیے