مولاچھ (ناول ) محبت اَور تہذیب کامنبع ۔۔جاویدخان
شاید اطالویوں سے پہلے بھی کسی نے ناول نماچیز لکھی ہو۔مگر باقاعدہ اس صنف کی داغ بیل کاسرا انہی کے سر باندھ دیا گیاہے۔اظہار ذات کے سوطریقے ہیں۔ناول اُن میں سے ایک ہے۔ہاں ادیب کااظہار بیاں صرف اُس کی ذات← مزید پڑھیے
