پنجابی پھولکاری کڑھائی -خواتین کے احساسات کی ترجمان ثقافتی مظہر/منصور ندیم
اہل پنجاب کی حالیہ و پچھلی نسلوں کو یاد ہوگا کہ ان کے گھر کی مائیں چاہے دیہی یا شہری زندگی سے وابستہ رہی ہوں، انہوں نے اپنے جہیز کے بستر کی چادریں، رضائیاں، تکیے اور کشن کی کڑھائی خود← مزید پڑھیے
