منصور ندیم کی تحاریر

الحجرۃ علی خطی رسول ﷺ (حصّہ اوّل)۔۔منصور ندیم

چونکہ الھجرۃ علی خطی رسول ﷲﷺ نمائش “اثراء” میں ہورہی ہے تو سب سے پہلے بلڈنگ کا تعارف اور اس نمائش کا تعارف اس کے اگلے حصوں میں نمائش کے بارے میں لکھونگا۔ یہ الھجرہ پروجیکٹ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کلچرل←  مزید پڑھیے

پندرہ صدی پرانا اہل عرب کا تاریخی “عکاظ میلہ” ۔۔منصور ندیم

اہل عرب کا عکاظ میلہ اسلام کی آمد سے قبل عربوں کا سب سے بڑا میلہ تھا۔ یہ اہل عرب کا سب سے مشہور اور منفرد میلہ ہوا کرتا تھا۔ اس میلے کا آغاز حجاز میں اسلام سے پہلے سنہ←  مزید پڑھیے

سعودی روایتی چپل ” مداس الشرقی”۔۔منصور ندیم

عرب اپنی ثقافت سے ہر حال میں جڑے رہتے ہیں، اس کا اندازہ حالیہ امریکی صدر جو بائیڈن کے دورہ سعودی عرب پر سعودی شہزادے محمد بن سلمان کا روایتی لباس ثوب کے ساتھ روایتی مشلح پہننے کے علاوہ ان←  مزید پڑھیے

“بشت الحساوی” سعودی لباس کی شان

سعودی عرب میں حالیہ امریکی دورے میں سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے امریکی صدر جو بائیڈن کا استقبال کرتے وقت سفید رنگ کا بشت (یا مشلح) کیوں پہنا تھا اور اگلے دن مصری صدر عبدالفتاح السیسی کا استقبال کرتے←  مزید پڑھیے

غیرت مند جرگے ، جن کی قیمت عورت ادا کرتی ہے۔ ۔منصور ندیم

غیرت کے  قانون  مذہب و روایات کی آڑ میں صرف عورت پر ہی پورے نافذ ہوتے ہیں اور ہر جگہ قیمت بھی انہیں ہی ادا کرنا پڑتی ہے۔ یہ جرگے مردوں کی پگڑی کی لاج کے لیے ہوتے ہیں جن کی قیمت عورت کی عزت اور عصمت سے ادا کی جاتی ہے←  مزید پڑھیے

مصر و ترکی میں Me Too تحاریک کے اسباب (حصہ دوئم)۔۔منصور ندیم

دنیائے عرب میں تیونس ہی نہیں بلکہ مصر میں بھی خواتین کو ہراساں کرنا ایک بحران کی شکل میں موجود ہے، مصر میں ایسے مسائل سے نمٹنے کے لیے طویل جدوجہد کی گئی ہے جس میں متعدد ہائی پروفائل کیسز←  مزید پڑھیے

تیونس میں Me Too تحریک کے اسباب: حصّہ اوّل/منصور ندیم

تیونس کے قانون سازوں نے خواتین کو ہر قسم کے تشدد سے بچانے کے لیے ایک تاریخی قانون متعارف کروایا تھا، چونکہ یہ خطہ ممکنہ طور پر دنیا کے سب سے زیادہ ترقی پسند خطوں میں شمار کیا جاتا ہے،←  مزید پڑھیے

تخصص علومیہ کا تاریخی ارتقاء۔۔منصور ندیم

اعلیٰ تعلیم کی درجہ بندی یا کسی فرد کو ایک علمی میدان میں خاص مضمون Subject میں تخصص Specialization کا تصور معلوم تاریخ میں ہمیں ارسطو تک لے جاتا ہے، یونان Greece کے شہر قدیم ایتھنز Athens سے افلاطون نے←  مزید پڑھیے

مراکش ایک صدی پہلے ،لارنس ہیرس کی کتاب کے آئینے میں۔۔منصور ندیم

مراکش سے عربی ترجمے میں پبلش ہونے والی یہ کتاب دراصل آج سے صدی پہلے کی یاد داشتیں ہیں, جو برطانوی صحافی و مصور لارنس ہیرس Lawrence Harris نے لکھی تھیں، اس کتاب کا نام تھا۔ With Mulai Hafid At←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں سینما و تھیٹر کا باقاعدہ تعلیمی نظام ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب نے باقاعدہ سینما Cinema، آرٹ Arts اور تھیٹر Theater کو نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس کے لئے دارالحکومت ریاض شہر میں موجود امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی میں میڈیا اور کمیونیکیشن Media &←  مزید پڑھیے

مصری پاسپورٹ پر فرعون کی تصویر۔۔منصور ندیم

ابھی آفس میں مصری کولیگ میرے روم میں آیا تو اس کے ہاتھ میں مصری پاسپورٹ دیکھا، ویسے ہی دیکھنے کے لیے پاسپورٹ اس سے لیا تو بغور دیکھا کہ اس کے ہر داخلی صفحے پر فرعون کی شبیہ بنی←  مزید پڑھیے

“جدلیۃ الرواق” مسجد الحرام کی راہ داریوں کی تاریخ پر کتاب

عرب میں قدیم مساجد کی تعمیرات پر ایک کتاب “دار الغرب اسلامی” بیروت سے شائع ہوئی ہے، یحییٰ محمود بن جنید کی عربی زبان میں تصنیف کردہ اس کتاب کا نام “جدلیۃ الرواق” ایک دلچسپ نام ہے، اس کے معنی←  مزید پڑھیے

الحساء ، دنیا کا سب سے بڑا نخلستان۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کا مشرقی شہر الاحساء قدیم مصری تمدن سے بھی تقریبا آٹھ ہزار برس پرانی تہذیب ہے۔ اس شہر الاحساء میں دریافت ہونے والے بعض آثار قدیمہ کے کاربن تجزیات اس کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ آٹھ ہزار←  مزید پڑھیے

غلاف کعبہ کی تاریخ اور غلاف کعبہ کی الحساء سے نسبت۔۔منصور ندیم

غلاف کعبہ جسے "کسوہ" کہا جاتا ہے, اس کی مکہ میں باقاعدہ تیاری کے لئے ایک مخصوص کمپلیکس ہے، لیکن سعودی ریاست کے وجود سے کچھ عرصہ پہلے تک غلاف کعبہ "کسوہ" آٹھ بار الاحساء میں ایک کچے گھرمیں تیار کیا جاتا رہا تھا۔←  مزید پڑھیے

جبل القارہ ، الحساء کے عجیب پہاڑ Land of Civilization۔۔منصور ندیم

دمام سے ڈرائیونگ شروع ہو تو الاحساء شہر (مشرقی سعودی عرب) میں جبل القارہ تک کا راستہ قریب ۱۷۵ کلو میٹر رہا، جبل القارہ جسے Land of Civilization بھی کہا جاتا ہے، ماضی میں اس مقام کو “جبل الشبعان” بھی←  مزید پڑھیے

مصر ، رمضان تہذیبی مظاہر کا مرکز۔۔منصور ندیم

مصر میں رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی سڑکوں پر رمضان کی خصوصی تزئین و آرائش نظر آنے لگتی ہے۔ اس دوران میں گھروں اور عمارتوں میں خصوصی روایتی "فانوس" اپنی جگہ لے لیتے ہیں۔ فانوس کا رمضان میں استعمال آج پورے عرب معاشرے کی پہچان ہے←  مزید پڑھیے

“ام علی” عرب کی سب سے معروف سوئیٹ ڈش کی تاریخ۔۔منصور ندیم۔۔ 

اہل عرب میں میٹھے پکوانوں کا بادشاہ “ام علی” ہے، “ام علی” اہل عرب کے لوگوں کے پسندیدہ پکوانوں میں سے ایک ہے، “ام علی” ایک روایتی مصری میٹھا ہے، اور یہ مصر کا قومی میٹھا پکوان بھی ہے۔ لیکن←  مزید پڑھیے

فلسطین، جبری تسلط میں بھی رمضان کے تہذیبی رنگ۔۔منصور ندیم

قبلہ اول مسجد اقصی کی بے حرمتی، اس کے دروازے بند کرنے، نہتے نمازیوں پر تشدد کرنے کی اسرائیلی جارحیت کی روایت ہر سال ماہ رمضان میں فلسطینیوں کے ساتھ روا رکھی جاتی ہے، اسرائیل باقاعدہ منصوبہ بندی کے ذریعے←  مزید پڑھیے

المسحراتی، سحری جگانے کی تہذیبی روایت۔۔منصور ندیم

رمضان المبارک مسلمانوں کا ایسا مقدس مہینہ کہ جس سے جڑے کئی افعال تہذیبی شکل اختیار کرگئے، اس میں ایک اہم عمل روزے کی ابتداء کا اعلان ہے، جسے آج اہل عرب میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے، عرب←  مزید پڑھیے

تیونس کا روایتی رمضان و دسترخوان ۔۔منصور ندیم

تونس اصلی نام ہے ،انگریزی میں Tunisia اور فرانس کے زیر اثر رہنے کی وجہ سے اکثر اسے اردو میں انگریزی و فرانسیسی لفظ کے زیر اثر ادائیگی میں تیونس ہی کہا جاتا ہے، تو میں بھی تیونس ہی لکھ←  مزید پڑھیے