سلامتی کونسل کا اجلاس : پاکستان نے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کردیا
اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے مظلوم فلسطینیوں کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل← مزید پڑھیے
