• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سلامتی کونسل کا اجلاس : پاکستان نے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کردیا

سلامتی کونسل کا اجلاس : پاکستان نے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کردیا

اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے مظلوم فلسطینیوں کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔

سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیلی کارروائی وسیع اور زیادہ خطرناک تنازعہ کی صورت اختیار کرسکتی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

منیر اکرم نے اس بات پر افسوس کیا کہ جنگ بندی کی قرارداد منظور نہیں کی جاسکی جس کی بھاری زمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے جو اس تنازعہ کو بڑھانے کے زمہ دار ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply