گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے459 کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 459 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی ۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے459 کیسز رپورٹ ہوئے۔

FaceLore Pakistan Social Media Site
پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ روز 16ہزار 419 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.80 فیصد رہی۔ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے 163مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

این آئی ایچ کے اعدادوشمار کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.46 فیصد رہی، لاہور میں یہ شرح 5.88 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

اسلام آباد میں گزشتہ روز کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.33 فیصد رہی۔پشاورمیں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.26 فیصد جبکہ ملتان میں کیسز کی شرح 2.58 فیصد رہی۔

  • merkit.pk
  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply