شہباز شریف کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ کی وارننگ کے باعث طیارے کو اڑنے سے روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بہاولپور جلسے میں شرکت کے لئے تیار تھے تاہم جس طیارے میں سوار ہوکر شہباز شریف نے جلسے میں شریک ہونا تھا اس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان کے مطابق شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ کی وارننگ کے باعث طیارے کو اڑنے سے روک دیا گیا ہے اور ان کی بہاولپور روانگی میں تاخیر ہوگئی تاہم جلسے میں شرکت کے لیے متبادل جہاز حاصل کر لیا گیا

  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk
  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com
  • julia rana solicitors

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply