خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مراکش:زلزلےسےاموات کی تعداد 2 ہزارسے تجاوز ،1900سے زائدزخمی

مراکش میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کے نتیجے میں اموات 2 ہزار سے زائد ہوگئیں ہیں، 1832سے زائد زخمی ہیں، 1200 کی حالت نازک ہے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے بعد علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہے، جبکہ مزید←  مزید پڑھیے

پی آئی اے میں کپتان اور کیبن کریو کی بھرتیاں شروع

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے کم گنجائش کے حامل اے ٹی آر ساختہ طیاروں کے لیے کاک پٹ اور کیبن کریو عملے کی تلاش شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن انتظامیہ نے طویل عرصے بعد نئے کپتانوں اور←  مزید پڑھیے

چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں کمی ہونے کی کیا وجوہات ہیں ؟

چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں مسلسل کمی، دیوالیہ ہونے کے دہانے پر ہے اور اس کی بنیادی وجہ زیادہ آپریشنل اخراجات سمیت دیگر تکنیکی وجوہات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے حریف مائیکروسافٹ کے بنگ چیٹ کی طرح←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ؛صارفین کیلئےایچ ڈی ویڈیو اورفوٹوفیچرمتعارف

دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر ہائی ڈیفینیشن (ایچ ڈی) ویڈیوز اور تصاویر بھیجنے کے فیچر کو متعارف کرادیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق اب واٹس ایپ نےصارفین کیلئے اعلیٰ کوالٹی کی تصاویر اور ویڈیوز کافیچرمتعارف کرادیا،جس←  مزید پڑھیے

پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں فری ٹریڈ معاہدے کا امکان

پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں فری ٹریڈ معاہدہ ہونےکا امکان ہے۔ یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اماراتی وفد 10 ستمبر کو پاکستان کا←  مزید پڑھیے

چین؛ دلہن کی عمر 25 سال یا کم ہونے پر انعامی رقم دی جائے گی

مشرقی چین کی ایک کاؤنٹی میں دلہن کی عمر 25 سال یا اس سے کم ہونے پر شادی شدہ جوڑوں کو 1 ہزار یوآن ( 137 ڈالر) انعام کی پیشکش کی جارہی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ تازہ ترین←  مزید پڑھیے

سیما حیدر اور سچن ‘رئیلٹی ٹی وی شو بگ باس ‘میں جائیں گے؟

سیما حیدر کی کہانی پر مبنی ایک فلم تو بن ہی رہی تھی، اب افواہ گردش میں ہے کہ سیما حیدر ،بھارتی شوہر سچن مینا بالی ووڈ سٹار سلمان خان کے رئیلٹی ٹی وی شو ’بگ باس ‘ کے سیزن←  مزید پڑھیے

امریکی خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت

امریکی خاتون اوّل جِل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تاہم صدر جوبائیڈن کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 72 سالہ جِل بائیڈن کو بیماری سے متعلق معمولی علامات ہیں اور اس دوران وہ گھر پر←  مزید پڑھیے

برطانیہ کا بڑا شہر برمنگھم ڈیفالٹ کرگیا

برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم ڈیفالٹ کرگیا، برمنگھم کی کونسل نے شہر کے مکمل طور پر ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق برمنگھم سٹی کونسل کی طرف سے 5 ستمبر کو شہر کے ڈیفالٹ ہونے کے نوٹس کا←  مزید پڑھیے

مالی: دہشتگردوں نے آرمی بیس اور مسافر بردار کشتی پر حملہ، 64 افراد ہلاک

مالی میں دہشتگردوں نے آرمی بیس اور مسافر بردار کشتی پر دو مختلف حملوں کر کے 64 افراد کو قتل کر دیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں دریائے نائیجر پر سفر کرتی کشتی←  مزید پڑھیے

لاہور ہائیکورٹ کےججز کوبلا سود کروڑ وں روپے قرضوں کی منظوری

نگراں پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ججز کو 36 کروڑ روپے سے زائد قرضوں کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کے ججز کو دیے جانے والے قرضے بلاسود ہوں گے۔ججز 12 سال کی مدت میں بغیر ایک←  مزید پڑھیے

فرانس: سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی, حکومتی اقدام جائز قرار

فرانس کی اعلیٰ عدالت نے اسکولوں میں طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی کے حکومتی اقدام کو جائز قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کی اعلیٰ عدالت دی اسٹیٹ کونسل کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں←  مزید پڑھیے

کرپٹو کرنسی ;سب سے زیادہ فراڈ کہاں ہوتا ہے ؟

کرپٹو کرنسی میں لوگوں کے ساتھ بہت زیادہ فراڈ کیا جاتا ہے، جس میں شمالی کوریا کے ہیکرز سب سے آگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پچھلے پانچ سالوں میں شمالی کوریا کے ہیکرز نے تقریباََ 2 بلین ڈالر کی کرپٹو←  مزید پڑھیے

یوٹیوب کا تعلیمی ویڈیو زکےمزیدفیچر پیش کرنے کافیصلہ

یوٹیوب نے تعلیمی ویڈیوز اور اسٹریم کو مزید مؤثر بنانے کیلئے اضافی معلومات اور تفصیلات کا فیچر پیش کرنے کا ارادہ کیا ہے جس کے تحت ویڈیوز میں شامل مضامین کی تفصیلات کو ظاہر کرنا ممکن ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق اس←  مزید پڑھیے

خزانے کی تلاش میں پورا گھر مسمار کرلیا

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے شہر صادق آباد میں خزانے کی تلاش میں ایک گھر کے صحن میں کھدائی کے دوران مکان کی دیوار ڈھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد کے علاقے سنجر پور میں خزانے کی←  مزید پڑھیے

پادری سمیت چرچ کے تمام عملے کی ایک ہزار بار کوشش، سائٹ نہ کھل سکی

بین الاقوامی میڈیا کی خبروں کے مطابق جرمنی کے کولون شہر میں ایک گرجاگھر کے عملے کے ارکان اور پادریوں نے چرچ کے فراہم کردہ کمپیوٹرز پر ”فحش ویب سائٹس تک رسائی کی بڑے پیمانے پر کوششیں” کیں۔ ایک سال←  مزید پڑھیے

ٹویٹر کون سا اہم فیچر ختم کرنے جارہا ہے؟

اب کوئی کسی کو بلاک نہیں کر سکے گا، ٹوئٹر نے اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے  مطابق ایکس ( ٹوئٹر) کے بانی ایلون مسک کا یہ اعلان ایک صارف کی جانب سے پوسٹ کیے گئے ایک←  مزید پڑھیے

12 فیصد ارکان پارلیمنٹ ارب پتی، 75 سنگین جرائم میں ملوث

بھارتی راجیہ سبھا کے موجودہ اراکین پارلیمنٹ میں سے 12 فیصد اراکین پارلیمنٹ ارب پتی ہیں اور ان میں سب سے زیادہ کا تعلق آندھرا پردیش اور تلنگانہ سے ہے جبکہ 75 ارکان پارلیمنٹ قتل ، زنا سمیت سنگین جرائم←  مزید پڑھیے

کون سی غذائیں بچوں کی یاداشت بہتر بنانے میں معاون ہیں ؟

جب بچے بڑے ہو رہے ہوتے ہیں تو انہیں ان کا ذہن تیز کرنے کیلئے ہر قسم کی غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس ہی وجہ سے ان کی غذا میں ’سُپر فوڈ‘ شامل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ درج ذیل←  مزید پڑھیے

مسیحی برادری گھروں کو لوٹ آئیں، تحفظ کی یقین دہانی کرواتے ہیں، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اپنے ایک خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مسیحی برادری کو تحفظ کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔ وہ بلاخوف وخطر اپنے گھروں کو لوٹ آئیں۔ ان کے گھر ان کے منتظر ہیں۔←  مزید پڑھیے