خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

خالصتان تحریک اور کینیڈا و بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی

ستمبر میں جی 20 سمٹ کے بعد کینیڈا اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی بڑھنے لگی۔ گزشتہ ہفتے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو انڈیا آئے۔ نریندر مودی کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسندوں←  مزید پڑھیے

کتنے لاکھ پاکستانی اب تک ملک چھوڑ چکے ہیں ؟

اگست میں ایک لاکھ مزید پاکستانی بہتر روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے۔ رپورٹ کے مطابق 2023 کے پہلے آٹھ مہینوں میں 5 لاکھ 40 ہزارسے زائد پاکستانی بیرون ملک ملازمتوں کے بہتر مواقع کی تلاش میں ملک چھوڑ←  مزید پڑھیے

12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

متحدہ عرب امارات حکومت نے بارہ ربیع الاول 29 ستمبر 2023 کو سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے ملازمین کو اس موقع پر 29 ستمبر بروز جمعہ کو ایک دن کی چھٹی ملے←  مزید پڑھیے

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،تاریخ رقم

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تاریخی تبادلہ آج ہورہا ہے ،پانچ امریکی قیدیوں کو لینے کے لیے قطر کا طیارہ ایران پہنچ چکا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

تھر پارکر پر قدرت کی مہربانی،تیز ہواؤں کیساتھ بارش

تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں گذشتہ روز سے تیز ہوا کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق مٹھی،اسلام کوٹ،ننگرپارکر،چھاچھرو اور دیگر شہروں میں گذشتہ روز سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری جاری ہے ،ننگرپارکر میں←  مزید پڑھیے

خواتین بازارنہیں جائیں گی،خواجہ سراؤں کو ضلع بدر کرنیکا مطالبہ

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل ڈومیل میں شہریوں نے احتجاج کے دوران خواتین کے بازار جانے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ۔ تحصیل ڈومیل میں جمعے کو شہریوں کی جانب سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی←  مزید پڑھیے

تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی براہ راست کارروائی نشر

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کی جارہی ہے اور عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف اپیلوں پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور کر لیں۔ سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

مختلف شہروں میں بارش، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

لاہور کےمختلف علاقوں میں بارش کے باعث گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا جبکہ بہت سے علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بالائی خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور←  مزید پڑھیے

ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں صدرتحریک انصاف چودھری←  مزید پڑھیے

کوئٹہ: ٹرک سے 2ہزار کلو سے زائد منشیات برآمد،4 اسمگلر گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک کارروائی میں ٹرک کے خفیہ خانوں سے 2 ہزار کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی کارروائی مینگل آباد کوئٹہ کے قریب مغربی بائی←  مزید پڑھیے

برطانیہ جانے کے خواہشمند افراد دل تھام لیں ،بُری خبر آگئی

برطانوی محکمہ داخلہ نے سیاحتی، وزٹ یا سٹوڈنٹ ویزے پر جانے والوں کے لیے ویزا فیس میں اضافہ کردیا ہے۔ رپورٹ کےمطابق برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ویزہ فیس میں اضافے کا اطلاق 4 اکتوبر سے ہوگا۔حکومت نے←  مزید پڑھیے

فل کورٹ اجلاس ختم، عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کی اجازت

سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ہوا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فل کورٹ نے عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کی اجازت دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

ایشیا کپ فائنل ؛محمد سراج نے گراؤنڈ اسٹاف کوبڑا تحفہ دیدیا

ایشیا کپ فائنل میں سری لنکا کیخلاف تباہ کن کرنے والے محمد سراج نے اپنا مین آف دی میچ کا چیک گراؤنڈ اسٹاف کے نام کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی میزبانی میں کھیلا جانے والا ایشیا←  مزید پڑھیے

بچوں کو ہائی بلڈ پریشر کی بیماری کیوں ہوتی ہے؟

اگرچہ لوگ عام طور پر سمجھتے ہیں کہ صرف ادھیڑ عمر یا بوڑھے لوگوں کو ہی ہائی بلڈ پریشر ہوتا ہے لیکن نوعمروں، بچوں اور یہاں تک کہ چھوٹے بچے بھی اس مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ امریکن ہارٹ ایسوسی←  مزید پڑھیے

اعضا کی پیوندکاری میں ناکامی سے آگاہ کرنے والا دنیا کا پہلا آلہ تیار کرلیا گیا

ہم جانتے ہیں کہ تمام احتیاط کے باوجود ایک انسان سے دوسرے میں لگائے جانے والے اعضا کو مریض کا بدن مسترد کر دیتا ہے کیونکہ بدن کا قدرتی امنیاتی نظام اسے غیر اجسام تصور کرتا ہے۔ اب دنیا کا←  مزید پڑھیے

کینیڈانے مودی حکومت کیساتھ تجارتی مذاکرات سے انکار کردیا

جی 20 سربراہی اجلاس کےفقط چھ روز بعد ہی کینیڈا نے بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی بات چیت ملتوی کر دی۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 10 ستمبر کو جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران کینیڈا←  مزید پڑھیے

جزیلہ اسلم کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون رجسٹرار کے طور پر تعیناتی

سیشن جج اوکاڑہ جزیلہ اسلم سپریم کورٹ تعینات کی پہلی خاتون رجسٹرار تعینات ہو گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری جزیلہ اسلم کی بطور رجسٹرار تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے میں←  مزید پڑھیے

برطانیہ: وزٹ ویزے سمیت 45 کیٹیگریز کی فیسو ں میں اضافہ

بیرون ملک سفر کرنیوالوں کیلئے بری خبر،برطانیہ نے وزٹ ویزے سمیت 45 کیٹیگریز کی فیسیں بڑھادیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ماہ کے وزٹ ویزے پر 15 پاؤنڈ فیس بڑھائی گئی ہے جبکہ 2 سال کے وزٹ ویزے پر فیس میں←  مزید پڑھیے

ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

ایشیاکپ کے فائنل میں آج سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔شائقین کرکٹ کے دماغ میں سوال گردش کررہا ہے کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ رپورٹ کے مطابق ایشیاکپ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم←  مزید پڑھیے

ویتنام کی لڑکی،نارووال کےکالج ٹیچر سے بیاہ رچانے پاکستان پہنچ گئی

ویتنام کی لڑکی نے پنجاب کے ضلع نارووال کے نجی کالج کے ٹیچر طاہر سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق نارووال کے کالج ٹیچر طاہر اور ویتنام کی لڑکی کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔ویتنام کی لڑکی ایشن←  مزید پڑھیے