• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ویتنام کی لڑکی،نارووال کےکالج ٹیچر سے بیاہ رچانے پاکستان پہنچ گئی

ویتنام کی لڑکی،نارووال کےکالج ٹیچر سے بیاہ رچانے پاکستان پہنچ گئی

ویتنام کی لڑکی نے پنجاب کے ضلع نارووال کے نجی کالج کے ٹیچر طاہر سے شادی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق نارووال کے کالج ٹیچر طاہر اور ویتنام کی لڑکی کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔ویتنام کی لڑکی ایشن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ رکھ لیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

طاہر سے شادی کرنے والی آمنہ کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں سے مل کر اپنائیت کا احساس ہوا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply