12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

متحدہ عرب امارات حکومت نے بارہ ربیع الاول 29 ستمبر 2023 کو سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے ملازمین کو اس موقع پر 29 ستمبر بروز جمعہ کو ایک دن کی چھٹی ملے گی۔ زیادہ تر سرکاری ملازمین کو ہفتہ اوراتوار کی چھٹی ملتی ہے، اس لیے چھٹی ان کیلئے تین دن کے ویک اینڈ میں بدل جائے گی ۔

Advertisements
julia rana solicitors

نجی شعبے کے ملازمین کو بھی جمعہ کی چھٹی ملے گی کیونکہ متحدہ عرب امارات کی کابینہ نجی اور سرکاری دونوں شعبوں کے کارکنوں کو یکساں چھٹیاں دیتی ہے۔عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply