جانئے گاؤٹ کیا ہوتا ہے؟انفوگرافک

گاؤٹ (gout) آرتھرائٹس یعنی گٹھیا کی ایک قسم ہے جس میں جوڑ میں سوجن آجاتی ہے ۔ اس کی وجہ جوڑوں میں یورک ایسڈ کے کرسٹلز جمع ہو جانا ہے ۔جوڑوں میں یورک ایسڈ جمع ہونے کا سبب موٹاپا بھی ہوسکتا ہے ۔

یہ مرض اگر شدت اختیار کر جائے تو ایک وقت میں ایک سے زیادہ جوڑوں پر بھی حملہ آور ہو سکتا ہے ۔جسم میں ایک خاص قسم کے پروٹین جسے پیورائنز کہتے ہیں، کے ٹوٹنے کے نتیجے میں بائی پراڈکٹ یورک ایسڈ پیدا ہوتا ہے جس کی زیادتی گاؤٹ کی شکل اختیار کر لیتی ہے ۔ گاؤٹ کے بارے میں مزید معلومات درج ذیل ہیں:

Advertisements
julia rana solicitors

بشکریہ  ایچ ٹی وی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply