خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کینیڈانے مودی حکومت کیساتھ تجارتی مذاکرات سے انکار کردیا

جی 20 سربراہی اجلاس کےفقط چھ روز بعد ہی کینیڈا نے بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی بات چیت ملتوی کر دی۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 10 ستمبر کو جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران کینیڈا←  مزید پڑھیے

جزیلہ اسلم کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون رجسٹرار کے طور پر تعیناتی

سیشن جج اوکاڑہ جزیلہ اسلم سپریم کورٹ تعینات کی پہلی خاتون رجسٹرار تعینات ہو گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری جزیلہ اسلم کی بطور رجسٹرار تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے میں←  مزید پڑھیے

برطانیہ: وزٹ ویزے سمیت 45 کیٹیگریز کی فیسو ں میں اضافہ

بیرون ملک سفر کرنیوالوں کیلئے بری خبر،برطانیہ نے وزٹ ویزے سمیت 45 کیٹیگریز کی فیسیں بڑھادیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ماہ کے وزٹ ویزے پر 15 پاؤنڈ فیس بڑھائی گئی ہے جبکہ 2 سال کے وزٹ ویزے پر فیس میں←  مزید پڑھیے

ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

ایشیاکپ کے فائنل میں آج سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔شائقین کرکٹ کے دماغ میں سوال گردش کررہا ہے کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ رپورٹ کے مطابق ایشیاکپ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم←  مزید پڑھیے

ویتنام کی لڑکی،نارووال کےکالج ٹیچر سے بیاہ رچانے پاکستان پہنچ گئی

ویتنام کی لڑکی نے پنجاب کے ضلع نارووال کے نجی کالج کے ٹیچر طاہر سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق نارووال کے کالج ٹیچر طاہر اور ویتنام کی لڑکی کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔ویتنام کی لڑکی ایشن←  مزید پڑھیے

لیڈی ڈیانا کے بھیڑوں والے سویٹرکی لاکھوں ڈالرز میں نیلام

نیویارک میں سوتھبیز کی جانب سے ایک نیلامی میں شہزادی ڈیانا کا سویٹر، جس میں سفید بھیڑوں کی قطاروں کے درمیان ایک کالی بھیڑ موجود ہے، 1.14 ملین ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔ بولی 31 اگست کو لگی اور نیلامی←  مزید پڑھیے

مراکش میں زلزلہ: ایک ہی جماعت کے 32 طالبعلم جاں بحق

مراکش میں چند روز قبل آنے والا 6.8 شدت کا زلزلہ جہاں ہزاروں زندگیاں نگل گیا وہیں ایک ہی جماعت کے 32 طالب علم بھی منوں مٹی تلے چلے گئے۔ بی بی سی کے مطابق شدید زلزلے نے جہاں مراکش←  مزید پڑھیے

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کی امریکی کتوں پر پابندی

برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ خطرناک حملوں کے بعد امریکی (XL بُلی) کتوں پر برطانیہ میں پابندی عائد کی جائے گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

یورپی مرکزی بینک نے ایک بار پھر شرح سود میں اضافہ کردیا

یورپی مرکزی بینک نے مسلسل دسویں مرتبہ شرح سود میں اضافہ کر دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹ اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد یورپ میں سود کی شرح 4 فیصد ہوگئی ہے۔ شرح←  مزید پڑھیے

مہسا امینی کی پہلی برسی; امریکی صدر کا خراج عقیدت

ایران میں اخلاقی پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والی 22 سالہ ایرانی کرد خاتون مہسا امینی کی پہلی برسی پر امریکی صدر بائیڈن نے مہسا امینی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ اپنے جاری بیان میں مہسا امینی کو←  مزید پڑھیے

ایلون مسک سے تعلقات،گوگل کے شریک بانی نے بیوی سے علیحدگی اختیار کر لی

گوگل سرچ انجن کے شریک بانی سرگئی برن نے ایلون مسک سے مبینہ قریبی تعلقات پر بیوی نیکول شانہ سے علیحدگی اختیار کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سرگئی برن نے رواں سال جنوری میں طلاق کے←  مزید پڑھیے

مودی سرکار کی ناقص حکمت عملی نے بھارت کو سنگین خطرے میں ڈال دیا

بھارت میں وارد ہونے والے نئے مہلک وائرس نیپا سے متعلق مودی سرکار کی ناقص حکمت عملی سے ہندوستان اس وقت سنگین خطرے کے گرداب میں ہے۔ بھارت کی ریاست کیرالہ میں مہلک وبائی وائرس نیپا پھوٹ پڑا جس سے←  مزید پڑھیے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ جہان پاکستان کے مطابق عدل و انصاف کے نئے باب کا آج سے آغاز ہوگیا۔←  مزید پڑھیے

محبوبہ کیجانب سے زیادتی کا الزام، عاشق نے فیس بک لائیو پر خودکشی کرلی

بھارت میں شادی شدہ شخص نے اپنی گرل فرینڈ کی جانب سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر دل برداشتہ ہوکر فیس بک لائیو آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ناگپور کا رہائشی 38←  مزید پڑھیے

مقابلہ حسن،پاکستان کانام استعمال کرنےپروزیراعظم نےآئی بی سےرپورٹ مانگ لی

مس یونیورس میں پاکستان کانام استعمال کرنےپرانٹیلی جنس بیورو (آئی بی) سےنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنےرپورٹ طلب کرلی ۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم نے فارن آفس کو ہدایت کی کہ وہ دبئی حکام سے رابطہ کریں کہ مقابلہ حسن←  مزید پڑھیے

برطانیہ: 1 تہائی خواتین سرجنز سے 5 سال میں جنسی زیادتی کیے جانے کا انکشاف

برطانیہ میں ایک تحقیق کے چونکا دینے والے نتائج سامنے آئے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً ایک تہائی خواتین سرجنوں کو گزشتہ پانچ سال میں ساتھیوں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ برٹش جرنل آف سرجری←  مزید پڑھیے

12ربیع الاوّل کی تاریخ بارے ماہرین فلکیات کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں ربیع الاوّل کا چاند 16 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے جب کہ قومی فلکیاتی ادارے نے یکم رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کی بھی ابھی سے پیشن گوئی کردی۔ عرب میڈیا کے←  مزید پڑھیے

یونان: کشتی حادثہ میں بچ جانے والے افرادنے یونانی حکام کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنےکے حادثے میں بچ جانے والے افراد نے یونانی حکام کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ زندہ بچ جانے والے 40 افراد نے یونانی حکام کی غفلت کے خلاف مقدمہ دائرکیا←  مزید پڑھیے

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے کو 25 سال قید کی سزا

 صدر بائیڈن کے  بیٹےہنٹر بائیڈن پر اسلحہ رکھنے کے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد،25سال قید سزا ہوسکتی ہے  ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پلی بارگین ختم ہونے پر امریکی محکمہ انصاف نے ہنٹر بائیڈن پر←  مزید پڑھیے

روس نے 2امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنےکا حکم دیدیا

روس نے امریکا کے 2 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو 2 امریکی سفارت کاروں کو’شخصی طور پر نان گراٹا‘ قرار دیتے ہوئے انہیں 7 دونوں←  مزید پڑھیے