• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • یورپی مرکزی بینک نے ایک بار پھر شرح سود میں اضافہ کردیا

یورپی مرکزی بینک نے ایک بار پھر شرح سود میں اضافہ کردیا

یورپی مرکزی بینک نے مسلسل دسویں مرتبہ شرح سود میں اضافہ کر دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹ اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد یورپ میں سود کی شرح 4 فیصد ہوگئی ہے۔

شرح سود میں یہ اضافہ اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے کیا گیا ہے اور یوں یورپی شرح سود بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یورپی مرکزی بینک کے اس اقدام کے بعد یورو کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply