بارشیں برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی۔ رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہو گا جو کل تک ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے جمعہ کے روز تک اسلام آباد ،سندھ ، پنجاب، بلوچستان ،خیبر پختو نخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں تیزبارش کا امکان ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یاد رہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں پیر کی شام گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش ہوئی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply