مک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 406 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے،2 مریض انتقال کر گئے۔
ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد400 سے تجاوز کر گئی۔
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے406 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 2 مریض انتقال کر گیا۔
کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.81 فیصد رہی۔ ۔گزشتہ 24 گھنٹے میں 14 ہزار 437 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔
Advertisements

این آئی ایچ کے مطابق عالمی وبا کورونا کے 94مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں