• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مالی: دہشتگردوں نے آرمی بیس اور مسافر بردار کشتی پر حملہ، 64 افراد ہلاک

مالی: دہشتگردوں نے آرمی بیس اور مسافر بردار کشتی پر حملہ، 64 افراد ہلاک

مالی میں دہشتگردوں نے آرمی بیس اور مسافر بردار کشتی پر دو مختلف حملوں کر کے 64 افراد کو قتل کر دیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں دریائے نائیجر پر سفر کرتی کشتی پر سوار 49 سویلین جبکہ گاؤ ریجن کے بورم سرکل میں قائم آرمی بیس پر حملے میں 15 فوجی ہلاک ہوئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف جوابی کارروائی میں 50 دہشتگردوں کو بھی مار گرایا گیا۔

مالی میں پیش آنے والے دہشتگردی کے دونوں واقعات کی ذمہ داری القائدہ سے منسلک ایک گروہ نے قبول کر لی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

دوسری جانب دہشتگرد حملے میں شہریوں اور فوجی اہلکاروں کی ہلاکت پر حکومت کی جانب سے ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply