• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لاہور ہائیکورٹ کےججز کوبلا سود کروڑ وں روپے قرضوں کی منظوری

لاہور ہائیکورٹ کےججز کوبلا سود کروڑ وں روپے قرضوں کی منظوری

نگراں پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ججز کو 36 کروڑ روپے سے زائد قرضوں کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کے ججز کو دیے جانے والے قرضے بلاسود ہوں گے۔ججز 12 سال کی مدت میں بغیر ایک روپیہ سود ادا کئے یہ قرض واپس کریں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ہائیکورٹ کے 11 ججز کو ان کی 36 بنیادی تنخواہوں کے برابر قرض دیا گیا۔تمام 11 ججز کو 3 سال کی بنیادی تنخواہ کے برابر رقم قرض دی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply