خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بھارتی خلائی مشن چندریان 3 23 اگست کو چاند پر لینڈنگ کرے گا

بھارت کا چندریان مشن کامیابی سے کچھ دنوں کی دوری پر ۔۔ وکرم لینڈر، پرگیان روور پروپلشن ماڈیول سے الگ ہوگئے۔ 23 اگست کو چاند پر لینڈنگ کی کوشش کریںگے۔ ہندوستان کے جاری تیسرے قمری مشن میں ایک اور اہم←  مزید پڑھیے

کمسن ملازمہ کی ہلاکت،عدالت نے فاطمہ کی قبرکشائی کی اجازت دیدی

رانی پور میں پیر کی حویلی پر گھریلو ملازمہ پر تشدد اور ہلاکت کے معاملے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہروفیروز نے فاطمہ کی قبرکشائی کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سول جج کنڈیارو کو مجسٹریٹ مقرر کر دیا،کیس←  مزید پڑھیے

بشریٰ بی بی کے ہوم سیکرٹری پنجاب سے مطالبات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے شوہر سے متعلق ہوم سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر 4مطالبات کردیئے۔ خط میں پی ٹی آئی چیئرمین کی اہلیہ نے لکھا کہ عدالت نے میرے شوہر←  مزید پڑھیے

اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ڈالر کا مطالبہ

پشاور میں پولیس نے ارمڑ کے علاقے سے 15 اگست کو ایک مغوی بازیاب کرایا جس کے لیے دو لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ملک میں ڈالر کی قیمت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ایسے←  مزید پڑھیے

عمان میں 35 ہزار نئی ملازمتوں کے مواقع

سال رواں کی پہلی ششماہی میں عمان نے روزگار کے حوالے سے مقررہ ہدف کا 53 فیصد حاصل کر لیا ہے جو اعداد و شمار کے لحاظ سے 18 ہزار 716 سے تجاوز کر گیا ہے۔ خلیج کے مؤقر نشریاتی←  مزید پڑھیے

امریکہ :سرکاری ملازمین پر ٹک ٹاک کے استعمال پرپابندی عائد

امریکا کے شہر نیو یارک سٹی میں حکومت نے سرکاری ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ٹک ٹاک پر عائد کی جانے والی تازہ ترین پابندی دنیا بھر کی حکومتوں کے پیشِ نظر←  مزید پڑھیے

جڑانوالہ سانحہ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کی سازش بے نقاب، ناقابل تردید شواہد مل گئے

جڑانوالہ میں مسیحی آبادی، گرجا گھروں، سرکاری املاک پر حملے، نذر آتش کرنے کے گھناؤنے واقعہ کی تحقیقات میں اہم ترین پیشرفت ہوئی، ہولناک انکشافات سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق جڑانوالہ واقعہ میں ہندوستان کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی←  مزید پڑھیے

ایف آئی اے نے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا

سائبر کرائم سرکل سکھر نےبڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق علی گوہر نامی ملزم کو گھوٹکی سے گرفتار کیا گیا ہے،ملزم نے متاثرہ کی قابل اعتراض تصاویر←  مزید پڑھیے

رضوانہ نے بیان ریکارڈ کروادیا، ظلم کی رونگٹے کھڑے کردینے والی داستان

جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اپنے پر بیتی ظلم کی داستان سناتے ہوئے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل اسپتال میں زیر علاج رضوانہ کا علاج جاری ہے۔ جج کی←  مزید پڑھیے

کارڈیو ورزش کیا ہے؟ اور کیسے کینسرسےبچا سکتی ہے ؟

جوانی میں اچھی فٹنس سے درمیانی عمر میں کینسر کی9 اقسام سے متاثر ہونے کا خطرہ 42 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ یہ بات33 سال تک جاری رہنے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس←  مزید پڑھیے

وہ عمومی غلطیاں جو آپ کو جلد بوڑھا کردیتی ہیں

عمر میں اضافہ تو ایسا عمل ہے جس کو روکنا کسی کیلئے ممکن نہیں اور ہر گزرتے برس کے ساتھ بڑھاپے کے آثار قدرتی طور پر نمایاں ہوتے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کی چند عام غلطیوں←  مزید پڑھیے

جیکوبی کمپنی ایمسٹرڈیم کیجانب سے یورپ کی پہلی کرپٹو کرنسی ای ٹی ایف متعارف

جیکوبی کمپنی ایمسٹرڈیم نے یورپ کی پہلی کرپٹو کرنسی ای ٹی ایف لانچ کردی۔ ای ٹی ایف کو کرنسی فنانشل سروسز کمیشن کے ذریعے ریگولیٹ کیا جاتا ہے جو کہ بی کوائن کے تحت تجارت کرتا ہے، اس میں مارکیٹ←  مزید پڑھیے

وائٹ ہول کیا ہیں ؟کائنات میں وجود رکھتے ہیں یا نہیں ؟َ

وائٹ ہولز کی نوعیت کو سمجھنے کیلئے پہلے ہمیں بلیک ہولز کا جائزہ لینا ہوگا جس سے ہم تھوڑا بہت واقف ہیں۔ بلیک ہولز مکمل کشش ثقل والے علاقے ہیں جہاں کشش ثقل کائنات کی دیگر تمام قوتوں کو مغلوب←  مزید پڑھیے

گوگل کروم براؤزرمیں نئے اے آئی ٹول کا اضافہ

گوگل اپنے ویب براؤزر کروم میں ایک نیا اے آئی فیچرشامل کرنے جارہا ہے جس کے تحت وہ آرٹیلز کو اپنے طور سے خود مختصر کردے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل اپنے سرچ جنریٹیو ایکسپریئنس (ایس جی ای) میں←  مزید پڑھیے

میڈیکل کالج داخلہ امتحان میں فیل ہونے پر بیٹےاور باپ کی خودکشی

بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں میڈیکل کالج میں داخلے کا امتحان پاس نہ کرنے پرپہلے بیٹے اور پھر باپ نے خودکشی کرلی ۔ انڈیا کے جنوبی شہر چنئی کے علاقے ’کروم پیٹ‘ میں رہنے والے سیلوسیکر نے اپنے گھر←  مزید پڑھیے

رونالڈو، بینزیما کے بعد نیمار کی بھی سعودی کلب میں شمولیت

برازیل کے سپر سٹار فٹ بالر نیمار نے سعودی عرب کے الہلال کلب سے معاہدہ کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فٹبال اسٹار رونالڈو اور بینزیما کے بعد نیمار نے بھی سعودی کلب سے معاہدہ کر لیا ہے۔ برازیلین فٹ بال سپر اسٹار نیمار نے پیرس سینٹ جرمین  کو خیر باد کہہ کر سعودی پرو←  مزید پڑھیے

نیند کی کمی آپ کو کون سے مہلک امراض میں مبتلا کرسکتی ہے ،جانیے اس تحقیق میں

ہم ایک ایسی قوم ہیں جو بے خوابی کی وبا کی لپیٹ میں ہے، جی ہاں! بے خوابی کی وبا جس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، ذہنی تناؤ ، کوئی بیماری، یا سوچوں میں گم رہنا وغیرہ جس کی وجہ←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا حکم

صدر مملکت نے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا حکم دیدیا ہے لیکن ٹھہریں ذرا یہ حکم پاکستانی صدر نے نہیں بلکہ شام کے صدر بشارالاسد نے دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے سرکاری←  مزید پڑھیے

راہ چلتی خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم فیضان پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ ہے اور صدام چوک اتحاد ٹاؤن کا رہائشی ہے۔←  مزید پڑھیے

ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ،غرباء کی مشکلات بڑھ گئیں

ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑھنے کے ساتھ ساتھ ادویات کی قیمتوں میں بھی20 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس کی وجہ سے مریض اور لواحقین اذیت میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیسن مارکیٹ میں گزشتہ1 ہفتے کے←  مزید پڑھیے