• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جیکوبی کمپنی ایمسٹرڈیم کیجانب سے یورپ کی پہلی کرپٹو کرنسی ای ٹی ایف متعارف

جیکوبی کمپنی ایمسٹرڈیم کیجانب سے یورپ کی پہلی کرپٹو کرنسی ای ٹی ایف متعارف

جیکوبی کمپنی ایمسٹرڈیم نے یورپ کی پہلی کرپٹو کرنسی ای ٹی ایف لانچ کردی۔

ای ٹی ایف کو کرنسی فنانشل سروسز کمیشن کے ذریعے ریگولیٹ کیا جاتا ہے جو کہ بی کوائن کے تحت تجارت کرتا ہے، اس میں مارکیٹ سازی کے ذریعے فراہم کردہ حفاظتی خدمات شامل ہیں۔

قبل ازیں ورلڈ کوائن نامی نئی کرپٹو کرنسی متعارف کرائی گئی، ورلڈ کوائن نامی کرپٹو کرنسی کو اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین نے متعارف کرایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ پراجیکٹ کی بنیادی پیشکش اس کی ورلڈ آئی ڈی ہے، یہ ایک ایسا اکاؤنٹ ہے جو صرف حقیقی انسان ہی حاصل کرسکتے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ورلڈ آئی ڈی حاصل کرنے کے لیے خریدار ورلڈ کوائن کے ‘اورب’ کا استعمال کرتے ہوئے ذاتی طور پر آئیرس اسکین کرنے کے لیے سائن اپ کرتا ہے جو کہ چاندی کی گیند جو تقریباً باؤلنگ بال کے سائز کی ہوتی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply