راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

راولپنڈی: سی ٹی ڈی نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا، رات گئے خفیہ اطلاع پر چکری میں کارروائی کی۔کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد کی شناخت عمران شاہ کے نام سے ہوگئی ہے،جو دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہا تھا، ملزم کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔گرفتار دہشتگردوں کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply