ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان: حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر
اسلام آباد: سابق وزرائے خارجہ ہوں یا پاکستان کے دیگر سیاسی رہنما، امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر آگئی، ٹرمپ کے ٹویٹ کے جواب میں شیریں مزاری اور خواجہ آصف نے← مزید پڑھیے
