بیجنگ: چین میں بسنے والے پاکستانی طلبہ نے وزیراعظم عمران خان پر عالمی جنرل میں تحقیقاتی مقالہ لکھ دیا۔ جس میں پی ٹی آئی حکومت کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل پیش کیا گیا ہے۔ چین میں مقیم پاکستانی طلبہ اور پی ٹی آئی سپورٹرز بنوں کے رہائشی ڈاکٹر شاہد اللہ خان، وسیم اللہ خان اور دیگر طلبہ نے عمران خان کے لیے عالمی جنرل میں تحقیقاتی مکالہ لکھ ڈالا۔ جس میں تحریک انصاف کی حکومت کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل بتایا گیا ہے۔طلبہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہر اقدام پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے ہے۔ پاکستان میں تحریک انصاف حکومت انے سےچین میں بھی خوشی کی لہر ہے۔ طلبا نے تحقیقات مکالے میں بتایا کہ عمران خان کا ماضی کا کردار بتاتا ہے کہ پاکستان نہ صرف چینلجز سے جلد نکل جائے گا بلکہ خوشحالی کی طرف بڑھے گا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں