تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کر گئے

تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کر گئے۔ حاجی عبدالوہاب گزشتہ کافی عرصے سے بیمار تھے اور آج لاہور میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔  زندگی بھر اسلام کی دعوت دینے والے حاجی عبدالوہاب کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں ادا کی جائےگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply