• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ‘ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار کو پیٹرول نہیں ملے گا’

‘ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار کو پیٹرول نہیں ملے گا’

لاہور: سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ڈی سی کو خط لکھا، جس کے مطابق شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار کو پیٹرول نہیں ملے گا۔

خط کے متن کے مطابق بغیر ہیلمٹ کسی موٹرسائیکل کو پٹرول نہ دیا جائے اور پیٹرول پمپ مالکان کو پابند کیا جائے کہ وہ بغیر ہیلمٹ پیٹرول ڈلوانے کے لئے آنے والوں کو تیل نہ دیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

پنجاب پولیس کے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ  حادثات کی روک تھام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply