اسلام آباد: تھر کی بیٹی کی صلاحیتوں کی پوری دنیا معترف ہوگئی، سینیٹر کرشنا کماری دنیا کی 100 با اثر خواتین میں شامل ہوگئیں، بی بی سی ہنڈریڈ وومن میں سینیٹر کرشنا کماری کا اڑتالیسواں نمبر ہے۔اس فہرست کا انتخاب ساٹھ ممالک کی سیکڑوں خواتین میں سے کیا گیا ہے، جنہوں نے خواتین کے حقوق کیلیے خدمات سر انجام دی ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں