خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نصیرالدین شاہ کو پاکستان چلے جانا چاہئے،شیوسینا

بھارتی ہندو انتہا پسند جماعتوں نے نامور بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جانا چاہئے۔بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ ان دنوں بھارت میں مشکل وقت سے←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن کے حادثے میں شدید زخمی ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں ،ترجمان

سوشل میڈیا  پر چلنے والی خبروں کے مطابق  مولانا فضل الرحمن کی گاڑی کو کشمیر ہائی وے پر  حادثہ پیش آیا ہے۔مولانا  کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جبکہ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اس←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات

کابل:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں اہم علاقائی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 4ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں←  مزید پڑھیے

پاکستان پر قرضوں کا حجم 28 ہزار 252 ارب ہوگیا

حکومت نے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہے جس کے تحت ملک پر قرضوں کا حجم 28 ہزار 252 ارب روپے ہے سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پوچھے گئے سوال پر وزیر←  مزید پڑھیے

گیس بحران،وزارت پیٹرولیم کوغلط معلومات دینے کا انکشاف

اوگرا نے گیس لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے انکوائری میں انکشاف کیا ہے کہ وزارت پیٹرولیم کو گیس کی پیداوار کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں←  مزید پڑھیے

صحافی قتل ازخودنوٹس:مرکزی ملزم کو 6 ہفتوں میں گرفتار کرنے کا حکم

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سمبڑیال میں صحافی کے قتل سے متعلق ازخود نوٹس پر پولیس کو 6 ہفتوں میں مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں سمبڑیال میں صحافی←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ:ریلوے اراضی سے متعلق تمام عدالتوں سےحکم امتناعی طلب

لاہور:سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس پر ریلوے اراضی سے متعلق تمام ہائیکورٹس اور ماتحت عدالتوں سے حکم امتناعی طلب کرلئے۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دئیے کہ ریلوے کی اراضی تاحکم ثانی لیز یا ہائوسنگ سوسائٹیوں←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کے ممکنہ فیصلے کے حوالے وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

نوازشریف کو العزیزیہ میں 7 سال قید ، فلیگ شپ ریفرنس میں بری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید  جبکہ فلیگ ریفرنس میں باعزت بری کردیا گیا۔ سیاست کےبڑے بازی گرکی قسمت کا فیصلہ آگیا!پوری قوم منتظر ہے،شہراقتدارمیں موسم سرد مگر←  مزید پڑھیے

ہندو انتہا پسندوں کی نصیرالدین شاہ کو دھمکیاں

بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعتوں نے معروف اداکار نصیرالدین شاہ کو غدار قرار دیتے ہوئے دھمکانا شروع کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نام نہاد سیکولر بھارت کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، اس بار عالمی شہرت←  مزید پڑھیے

دلچسپ واقعہ: سینچری کے باوجود گالیاں کیوں؟

پاکستان کے سابق مایہ ناز کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ ایک پروگرام کے درمیان اپنے کیریئر کا ایک انتہائی دلچسپ واقعہ بیان کیا، انہوں نے بتایا کے ایک میچ میں سینچری بنانے کے باوجود بھی کپتان عمران خان نے←  مزید پڑھیے

روسی ایجنٹ کہنے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ، مکوں اور لاتوں کی بارش

کیو: سیاست دان کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ایجنٹ کہنے پر یوکرین کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے اراکین نے ایک دوسرے پر مکّوں کی بارش کردی اور ایوان←  مزید پڑھیے

بائبل اور قرآن کی آیات کو ڈی این اے میں بدل کر جسم میں داخل کر نے والا طالبعلم

فرانس:  گرونوبل کے ایک نوجوان بائیو ہیکر آدرین  لوکاتلی نے بائبل اور قرآن کی منتخب آیات کو ڈی این اے پیٹرن میں بدلا اور پھر انہیں  انجکشن کے ذریعے اپنے جسم میں داخل کر لیا۔ آدرین کو اُن کے انوکھے←  مزید پڑھیے

تقریبات میں مرد و خواتین کا ایک ساتھ کھانے کیخلاف فتویٰ

نئی دہلی:آپ نے دیکھا ہوگا کہ پاکستان ہو ہندوستان ہو یا دنیا کا کوئی بھی ملک، شادی کی تقریب میں مرد و کواتین ایک ساتھ کھانا کھاتے ہیں۔ پاکستان میں تو پھر بھی بعض اوقات پارٹیشن سسٹم رکھا جاتا ہے،←  مزید پڑھیے

امریکا میں ایک بار پھر جزوی شٹ ڈاؤن ہوگیا

واشنگٹن :امریکا  میں ایک بار پھر جزوی شٹ ڈاؤن ہوگیا، امریکی صدر میکسیکو دیوار کی تعمیر کیلئے 5ارب ڈالر پرڈیموکریٹ کی رضامندی حاصل نہ کرسکے۔ سینیٹ میں اخراجاتی بل پر حکومت اور اپوزیشن ارکان متفق نہ ہوسکے،سال کا تیسرا جزوی←  مزید پڑھیے

پیراگون اسکینڈل:خواجہ برادران کو آج احتساب عدالت میں پیش کیاجائےگا

لاہور:پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار خواجہ برادران کو آج احتساب عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ،نیب کی جانب سے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتارکئے گئے مسلم لیگ(ن) کے رہنما ءخواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ←  مزید پڑھیے

شہریارآفریدی نے محمد زئی میں گیس فراہمی کا افتتاح کردیا

محمد زئی :وفاقی وریرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نےاپنے آبائی علاقے محمد زئی میں گیس فراہمی کا افتتاح کردیا۔ ہفتے کو شہریار خان آفریدی نےاپنے آبائی علاقے محمد زئی میں گیس کی فراہمی کا باضابطہ افتتاح کر کے عوام کا دیرینہ←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے مزید6 کشمیریوں سے جینے کا حق چھین لیا

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع پلواما کو ایک بار پھر لہو لہان کردیا، مزید 6کشمیریوں کو شہید کردیا گیا،پلواما میں  شہادتوں کی تعداد 17ہوگئی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم تھم نہ سکے،ضلع پلواما کو ایک بار پھر←  مزید پڑھیے

ملک بھرمیں سردی کی لہر، برفباری سے موسم مزید سرد

اسلام آباد:ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے،بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا۔ برف سے ڈھکے پہاڑ اور تیز ہوائیں چلنے سے ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے لگی۔ گزشتہ شب اسکردو←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

لاہور:وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، وہ پنجاب کی 100روزہ کارکردگی تقریب سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق،وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ رہے ہیں، دورے کے دوران وہ آل←  مزید پڑھیے