• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شہریارآفریدی نے محمد زئی میں گیس فراہمی کا افتتاح کردیا

شہریارآفریدی نے محمد زئی میں گیس فراہمی کا افتتاح کردیا

محمد زئی :وفاقی وریرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نےاپنے آبائی علاقے محمد زئی میں گیس فراہمی کا افتتاح کردیا۔

ہفتے کو شہریار خان آفریدی نےاپنے آبائی علاقے محمد زئی میں گیس کی فراہمی کا باضابطہ افتتاح کر کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا ۔

وفاقی وزیر مملکت  برائے داخلہ نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے شہریار خان آفریدی نے کہا کہ پاکستان کی خدمت میں کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے۔

انہوں نے علاقہ عوام کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں صرف شہرت کیلئے افتتاح کئسے گئے جبکہ عملی کام موجودہ حکومت کرکے دکھائیں گی۔

Advertisements
julia rana solicitors

شہریار آفرید ی نے مزیدکہا کہ  پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ تمام کئے گئے وعدے پورے کرے گی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply