• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مولانا فضل الرحمن کے حادثے میں شدید زخمی ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں ،ترجمان

مولانا فضل الرحمن کے حادثے میں شدید زخمی ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں ،ترجمان

سوشل میڈیا  پر چلنے والی خبروں کے مطابق  مولانا فضل الرحمن کی گاڑی کو کشمیر ہائی وے پر  حادثہ پیش آیا ہے۔مولانا  کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

جبکہ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اس وقت ملتان سے ڈی آئی خان جارہے تھے۔۔۔مولانا فضل الرحمن کے ترجمان کے مطابق مولانا  اس وقت بالکل خیر و عافیت سے ہیں ،انہوں نے سوشل میڈیا  پر چلنے والی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply