• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے مزید6 کشمیریوں سے جینے کا حق چھین لیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے مزید6 کشمیریوں سے جینے کا حق چھین لیا

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع پلواما کو ایک بار پھر لہو لہان کردیا، مزید 6کشمیریوں کو شہید کردیا گیا،پلواما میں  شہادتوں کی تعداد 17ہوگئی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم تھم نہ سکے،ضلع پلواما کو ایک بار پھر لہولہان کردیا،پلواما کے علاقے رام پورہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران کشمیریوں پر گولیاں برسادیں۔

بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 6کشمیریوں سے جینے کا حق چھین لیا ، جس کے بعد شہداء کی تعداد 17 ہوگئی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

گزشتہ ہفتے بھی پلواما میں گیارہ کشمیریوں کو شہید کیا گیا تھا،خوفزدہ بھارتی فوج نے پول کھلنے کے ڈر سے وادی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی  ٹرین سروس بھی معطل ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply