بابری مسجد کیس:بھارتی سپریم کورٹ کازمین کےمعاملے پرثالثی کاحکم
نئی دہلی :بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں فریقین کی مخالفت کے باوجود زمین کےمعاملے پرثالثی کاحکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کو بابری مسجد کیس میں بھارتی سُپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا۔ عدالت کی نگرانی← مزید پڑھیے
