• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کمیشن بھی چیخ اٹھا

بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کمیشن بھی چیخ اٹھا

نیویارک:بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کمیشن بھی چیخ اٹھا،بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں ،مسلمانوں پر مظالم بڑھ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، جمعرات کوبھارتی مظالم پر اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کمیشن بھی چیخ اٹھا،بھارت میں اقلیتوں پر ڈھائے جانےوالے مظالم پر سالانہ رپورٹ جاری کردی۔

سربراہ مشیل باچلے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں اور خصوصی طور پر مسلمانوں پر تشدد کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔

مشیل باچلے نے بھارتی حکام کو کیا خبردار کہا کہ  ملک کے اندر تقسیم کرنے والی پالیسی سے معاشی مفادات کو دھچکا لگ سکتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

اقوام عالم کے سامنے بھی بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، حقیقت سے منہ پھیر لیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply