خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کراچی والوں کے لیے بجلی 5روپے 28 پیسے مزید مہنگی

نیپرا نے کےالیکٹرک کے لیے بجلی 5 روپے 28 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز اور تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔←  مزید پڑھیے

سدھو موسے والا کا قاتل گجرات سے گرفتار

بھارتی گلوکار شبدیپ سنگھ سدھو موسے والا کے قاتل کو گجرات سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونے پولیس نے 2021 کے قتل کیس میں نامزد شوٹر سنتوش جادھو کو سدھو موسے والے کے قتل میں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کھیلنے کیلئے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے سکتا ہوں، معین علی

انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ معین علی کا کہنا ہے کہ اگر انگلینڈ نے مجھے پاکستان کے دورے میں شرکت کا پوچھا تو وہ ٹیسٹ کرکٹ سے اپنی←  مزید پڑھیے

بھارت میں پُرتشدد مظاہرے، گرفتاریاں، گھر مسمار : ’’اب بس کر دیں’’ اسلامی تنظیم کی اپیل

نئی دہلی: بھارت میں اسلامی تنظیم کے رہنماؤں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حکمراں جماعت بی جے پی کے اراکین کی جانب سے دیے گئے گستاخانہ بیانات کے خلاف کیے جانے والے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ معطل←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا بجٹ اجلاس: سرکاری ملازمین کی تنخواہ 16، پنشن 15 فیصد بڑھ گئی

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ایک ہزار 332 ارب روپے کا رکھا گیا ہے جب کہ بندوبستی اضلاع کے اخراجات کا تخمینہ 1109 ارب روپے لگایا گیا ہے، ضم اضلاع کے اخراجات 223 ارب روپے←  مزید پڑھیے

خیبر پختون خوا: سرکاری ملازمین کیلئے ورک فرام ہوم پالیسی کی منظوری

خیبر پختون خوا کے سرکاری ملازمین جمعہ کو گھر سے کام کریں گے، کابینہ نے ورک فرام ہوم کی پالیسی منظور کر لی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری←  مزید پڑھیے

پنجاب کا بجٹ اجلاس شروع نہیں ہوسکا: حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور: پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے اور تاخیر کا شکار ہے جب کہ حکومت اوراپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ ہ بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور بھی شروع ہوتے ہی نا کام←  مزید پڑھیے

سوڈان میں ہزاروں بھیڑوں سے بھرا بحری جہاز ڈوب گیا

سوڈان میں ہزاروں بھیڑوں سے بھرا ہوا بحری جہاز ڈوب گیا۔ یہ واقع بحیرہ احمر کی بندرگاہ سوکین میں پیش آیا، جہاں مویشیوں کا جہاز سوڈان سے جانور برآمد کر کے سعودی عرب لے جا رہا تھا، جہاز میں کئی←  مزید پڑھیے

مشرقی یوکرین میں لڑائی تیز،22 یوکرینی شہری مارے گئے

مشرقی یوکرینی شہر سیوئروڈونیسٹک میں روسی اور یوکرینی افواج کے مابین گھمسان کی لڑائی بدستور جاری ہے۔روسی حملوں میں اب تک 22 یوکرینی شہری مارے گئے ہیں۔ لوہانسک کے گورنر نے بتایا ہے کہ شہر کے صنعتی علاقے اور کیمیکل←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 26 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے 26 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا←  مزید پڑھیے

شام میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے انتظامات مکمل

اسلام آباد: پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے شام میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ پی آئی اے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام میں←  مزید پڑھیے

ووٹ کا اندراج اب بھی ممکن

ووٹ کا اندراج اب بھی ممکن ہے۔شہری غیر حتمی فہرست پر درج اپنے ووٹ کی تفصیلات شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کر کہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر ووٹ کا اندارج غلط ہوا تو اب بھی درستگی←  مزید پڑھیے

379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام ، 2ہزار 194 منصوبے ، خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج 2 بجے ہوگا، وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بجٹ پیش کریں گے، خیبر پختونخوا حکومت نے 379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام ترتیب دے دیا۔ دستاویزکے مطابق بندوبستی اضلاع میں 310 ارب 89کروڑ روپےترقیاتی←  مزید پڑھیے

سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کا حیران کن انکشاف

کیا آپ جانتے ہیں سیارہ مشتری یا جوپیٹر کی سطح میں صرف 9 فیصد دھات اور چٹانیں موجود ہیں اور بقیہ سیارہ دبیز گیسوں پر مشتمل ہے۔ سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ اپنے ابتدائی ایام میں←  مزید پڑھیے

گستاخانہ بیانات کیخلاف سراپا احتجاج مسلمانوں پر بھارتی پولیس کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

نئی دہلی: بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنماو¿ں کے گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والوں پرپولیس کی براہ راست فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھاڑکھنڈ کے شہررانچی میں←  مزید پڑھیے

ایٹمی ہتھیار صرف اپنے دفاع کے لیے استعمال کریں گے: چین

چین کے وزیر دفاع نے ایٹمی ہتھیاروں کے میدان میں اپنے ملک کی نمایاں پیش رفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان ہتھیاروں کو صرف اپنے دفاع کے لیے استعمال کریں گے۔ خبر رساں ایجنسی ارنا←  مزید پڑھیے

وزیر خزانہ غیر موجود، پنجاب کا بجٹ تیار،کل پیش کیا جائے گا

پنجاب کے نئے مالی سال کے بجٹ کل پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ کے بغیر ہی بجٹ تیاری مکمل ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیگی ایم پی اے سردار اویس لغاری کی جانب سے بجٹ تقریر کیئے جانے←  مزید پڑھیے

اسلام مخالف بیان، بھارتی پولیس نے بی جے پی کی معطل ترجمان کو طلب کرلیا

بھارتی پولیس نے اسلام مخالف بیان پر حکمران جماعت بی جے پی کی معطل ترجمان نوپور شرما کو طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے نوپور شرما کو طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے اور انہیں 25جون←  مزید پڑھیے

امریکہ میں پیٹرول کی قیمت پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن سےتجاوز کر گئی

امریکہ میں پیٹرول کی قیمت پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سنیچر کو پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی۔ امریکہ میں ایک گیلن میں پونے چار←  مزید پڑھیے

بولیویا کی سابق صدر کو آئین شکنی کرنے پر 10برس قید کی سزا

بولیویا کی سابق صدر کو آئین شکنی کرنے پر دس برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ جنوبی امریکی ملک بولیویا کی ایک عدالت نے ملک کی سابق صدر جینینے اینّز چاویز کو 2019 میں بغاوت کرنے کا قصوروار ٹھہرایا←  مزید پڑھیے