خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، 3 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری ہے←  مزید پڑھیے

12لاکھ انکم تک ٹیکس چھوٹ، دو گھروں اور لگژری گاڑیوں پر ٹیکس لگے گا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ برائے سال 2022-23 میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس چھوٹ کی حد 12 لاکھ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جب کہ ڈھائی کروڑ روپے مالیت کے دو گھر←  مزید پڑھیے

یوکرین کیلئے لڑنے پر3 غیر ملکی شہریوں کو سزائے موت

ماسکو: یوکرین کے لیے جنگ لڑنے پر 3 غیر ملکی شہریوں کو سزائے موت سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کی حمایت یافتہ عدالت نے 2 برطانوی شہریوں اور ایک مراکشی شہری کو یوکرین کے←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ:پی ٹی آئی رہنمائوں کےخلاف مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل،وارنٹ گرفتاری جاری

لانگ مارچ، تھوڑ پھوڑ، کار سرکار میں مداخلت اور پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے کا معاملہ، پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کیخلاف درج مقدمات میں انسداددہشت گردی کی دفعات شامل کر دیں، تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ورانٹ گرفتاری بھی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کا گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل دینے کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بلوچستان بالخصوص گوادر میں بجلی کے مسائل کے حل کیلئے بڑا اقدام، وزیرِ اعظم نے گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ گھریلو←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ: کارکنوں کو قیادت نے اکسایا، آئی جی اسلام آباد نے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی

آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی دھرنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کو 23 مئی کو سرینگر ہائی وی پر احتجاج←  مزید پڑھیے

نئے مالی سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال 23-2022 کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش کریں گے۔ وفاقی حکومت←  مزید پڑھیے

میٹرو بس کی روات اور بارہ کہو تک توسیع، اربوں روپے مختص

اسلام آباد راولپنڈی کے شہریوں کیلئے خوشخبری، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کی روات اور بارہ کہو تک توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی حکومت نے بارہ کہو اور روات میٹرو بس منصوبے کیلئے رقم بھی مختص کردی، بارہ←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 15 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی۔ بجٹ اجلاس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی کابینہ نے پنشن میں 5 فیصد←  مزید پڑھیے

یورپ میں رہائش پذیر برطانوی شہریوں کا مقامی انتخابات میں ووٹ کا حق ختم؛ یورپین کورٹ آف جسٹس کا فیصلہ

(نامہ  نگار/فرزانہ افضل)ایک برطانوی شہری نے یورپ کورٹ آف جسٹس( ای سی جے) میں اس فیصلے کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے کہ اسے اب کہیں بھی ووٹ ڈالنے کا حق نہیں رہا۔ یورپ کی اعلیٰ عدالت نے فیصلہ صادر←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت حسین کے انتقال پر سیاسی شخصیات کا اظہار افسوس

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال پر صدر مملکت اور وزیر اعظم سمیت مختلف سیاسی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عامر لیاقت حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار←  مزید پڑھیے

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

کراچی: رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے۔ اسپیکر نے عامر لیاقت حسین کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے عامر لیاقت حسین کی خبر←  مزید پڑھیے

جلد شادی کروں گی، شوہر کے ساتھ حج پر جانا خواب ہے، صبا قمر

پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ خوبرو اداکارہ صبا قمر نے کہا کہ وہ جلد شادی کرنے والی ہیں اور شوہر کے ساتھ حج پر جانا ان کا خواب ہے۔ یوٹیوب چینل گلوس ای ٹی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں←  مزید پڑھیے

شرح نمو میں ایک فیصدکمی، قحط پھیلنےکا شدید خطرہ، عالمی بینک کی وارننگ

عالمی بینک نے اپنی شرح نمو میں ایک فیصد سے زائد کی کمی کر دی، عالمی بینک نے جنوری میں شرح نمو میں4.1 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی تھی۔ عالمی بینک نے اب شرح نمو میں 2.9 فیصد اضافے←  مزید پڑھیے

بین المذاہب رہنماوں کی دنیا کے مسلمانوں سے بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنیکی اپیل

اسلام آباد: بین المذاہب رہنماؤں نے بھارت میں نبی کریمﷺ کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے دنیا بھر کے مسلمانوں سے بھارتی مصنوعات کی مکمل بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ اپیل←  مزید پڑھیے

مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جون کے آخری ہفتے سے شروع ہو گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جون کے آخری ہفتے سے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں خصوصا پنجاب میں بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ موسم کا حال←  مزید پڑھیے

اسلام آباد:ایف نائن پارک میں ڈکیتی پر مزاحمت، فائرنگ سے فوڈ پانڈا منیجر قتل

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری کمپنی کا بزنس ڈویلپمنٹ منیجرجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کےلیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، جلد ملزمان کو گرفتار←  مزید پڑھیے

ترقیاتی بجٹ 800 ارب ،خسارہ 4282 ارب روپے، 9500ارب روپے کابجٹ کل پیش کیا جائےگا

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئندہ مالی سال 23-2022کا بجٹ کل پیش کریں گے. وفاقی بجٹ 23-2022کا کل حجم 9500 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔آئندہ بجٹ میں وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 8894 روپے ہوگا۔ وفاق سے صوبوں کو 4215←  مزید پڑھیے

اسلامو فوبیا اور نسل پرستی برطانوی معاشرے کے دو لازم و ملزوم مسائل ہیں

برطانیہ میں ایک سروے کے مطابق، کام کی جگہ پر ملک میں رہنے والے زیادہ تر مسلمانوں کو اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کی وجہ سے رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ برطانیہ کے ساونتا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے←  مزید پڑھیے

بچے کو قتل کرنے کا الزام، گائے گرفتار

سوڈان میں پولیس نے 12 سال کے بچے کو قتل کرنے کے جرم میں گائے اور اس کے مالک کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گائے فارم کے باہر ٹہل رہی تھی اور تبھی اس نے←  مزید پڑھیے