خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سندھ میں دفعہ 144 نافذ، جلسے ، جلوس اور ریلیوں پر پابندی

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سندھ بھر میں جلسے، جلوس ریلیوں اور عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق سندھ میں امن و←  مزید پڑھیے

شدت پسند کاخ تحریک کیا ہے اور اس کا کام کیا ہے؟

فلسطینی دھڑوں نے امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے اسرائیلی تحریک کاخ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ امریکی حکومت نے اسرائیلی حکومت کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اسرائیلی تحریک کاخ کو←  مزید پڑھیے

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار350روپے اضافہ سے ایک لاکھ 41 ہزار←  مزید پڑھیے

حکومت کا پی ٹی آئی کے 700 افراد کو گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ گیدڑ بھبھکیوں سے معاملہ حل نہیں ہو گا، حکومت کا سات سو افراد کو گرفتار کرنے کا پلان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ: دنیا بھر میں 100 ملین سے زیادہ لوگ بے گھر ہیں

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے تشدد، تنازعات، ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے فرار ہونے والے لوگوں کے نئے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے←  مزید پڑھیے

ایران کے خوف : تمام اسرائیلی سفارتخانے الرٹ

صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس کے تمام سفارت خانوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں موجود اسرائیلی سفارت خانوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ عبرانی←  مزید پڑھیے

ابرارالحق کا ایک اور گانا چوری ہو گیا: بھارتی فلمساز کرن جوہر کو قانونی کارروائی کا عندیہ دیدیا

لاہور: ممتاز پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے اپنے گانے کو بھارتی فلمساز و ہدایتکار کی جانب سے چوری کیے جانے پہ سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پاکستانی گلوکار ابرارالحق نے←  مزید پڑھیے

فلسطینی طالبہ کا امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

احتجاج چھوٹا مگر پیغام بڑا، فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی، جہاں←  مزید پڑھیے

بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے لاکھوں شہری متاثر، درجنوں ہلاک

بھارت اور بنگلہ دیش میں شدید بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں آنے والے سیلابوں کے نتیجے میں لاکھوں شہری متاثر اور درجنوں ہلاک ہو گئے۔ بھارت اور بنگہ دیش میں سیلاب کے باعث اب تک کم از کم 57←  مزید پڑھیے

موسم کی صورتحال

ملک کے دیگر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بھی منکی پاکس بیماری پھیلنے کا خدشہ

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے منکی پاکس سے متعلق ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ منکی پاکس بیماری کے111 کیسز انگلینڈ اور امریکہ میں←  مزید پڑھیے

انسداد پولیو مہم شروع، 4 کروڑ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع، 4 کروڑسے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کا انعقاد بیک وقت پاکستان اور افغانستان میں کیا جارہا ہے۔ پولیو پروگرام کے کوآرڈینیٹر شہزاد بیگ کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

چلاس میں ایک بار پھر مئی میں بھی برفباری

چلاس میں ایک بار پھر مئی میں بھی برفباری سے موسم سرد کر دیا۔ بابو سر ٹاپ پر قدرتی مناظر مزید حسین ہو گئے۔ نانگا پربت اور اس کے بیس کیمپ میں بھی برفباری ہوئی۔ بابوسر ناران نیشنل ہائی وے←  مزید پڑھیے

مارگلہ،شیرانی اور خیبرایجنسی کے جنگلات میں لگی آگ پر ابھی تک قابو نہ پایا جاسکا

مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر تاحال مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ شاہ اللہ دتہ کے علاقے میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ گزشتہ روز لگی تھی، اس وقت بھی پہاڑیوں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت ا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے←  مزید پڑھیے

امریکی جج نے جو بائیڈن کے بارڈر پالیسی کے منصوبے کو روک دیا

ریاست ہائے متحدہ میں ایک جج نے بائیڈن انتظامیہ کے متنازعہ امیگریشن پالیسی کو ختم کرنے کے منصوبے کو روک دیا ہے۔ امریکی ضلعی جج رابرٹ سمر ہیس نے ملک بھر کے لیے حکم امتناع جاری کیا ہے ۔جس کے←  مزید پڑھیے

روس نے فن لینڈ کے لیے گیس کی سپلائی روک دی

روس کی جانب سے فن لینڈ کو مزید گیس فراہمی روک دی گئی۔ فن لینڈ میں توانائی کی سرکاری کمپنی کے مطابق روس اب فن لینڈ کو قدرتی گیس فراہم نہیں کرے گا۔ گیس کی سپلائی اب بالٹک کنیکٹر پائپ←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار نے عون چودھری کو 50 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عون چودھری کو 50 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔  عثمان بزدار نے ٹی وی پروگرام میں کردار کشی پر عون چودھری کو قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ جس میں کہا گیا←  مزید پڑھیے

شیرانی کے جنگل کا35 فیصد حصہ جل کر راکھ،3 افراد جاں بحق، دفعہ144 نافذ

شیرانی میں آتشزدگی سے جنگل کا 35 فیصد حصہ جل چکا۔3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فاریسٹ رینجز میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب دیودار کے جنگل میں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان: فوج نے کہا تھا ہم نیوٹرل ہیں تو نیوٹرل رہیں،عمران خان

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کب کرنا ہے؟ فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ←  مزید پڑھیے