خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

جنوبی افریقہ :نائٹ کلب میں 20افراد مردہ پائے گئے

جنوبی افریقہ کے ایک نائٹ کلب میں کم از کم 20افراد مردہ پائے گئے۔ جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن کے ایک علاقے میں نائٹ کلب میں اتوار کے روز20 افراد کی لاشیں ملیں۔ صوبائی پولیس کے سربراہ نے ایک←  مزید پڑھیے

جی 7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

یوکرین پر روس کا حملہ، جی سیون ممالک نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں سونے کی تمام برآمدات میں روس←  مزید پڑھیے

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ، 12.6 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں جائیں گے

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی، ایک کروڑ 26 لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں جائیں گے۔ وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ 25 اضلاع پولیو کے حوالے سے حساس قرار دیئے گئے ہیں۔ حساس اضلاع←  مزید پڑھیے

بجلی صارفین کے لئے بری خبر، بجلی8 روپے فی یونٹ مہنگی

حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی گرا دی۔ بجلی مزید 7 روپے 90 پیسے مہنگی کردی گئی، نیپرا نے منظوری دے دی۔ فیول ایڈجسٹنمںٹ کی مد میں اضافے کا اطلاق مئی کے بلوں پرہوگا۔ چیئرمین نیپرا نے کہاکہ←  مزید پڑھیے

شہباز شریف چھ عالمی زبانیں بولتے ہیں، انہیں زبان کی اہمیت کا پتا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ”لینگوئج ڈاکومنٹیشن” کے موضوع پر انٹرنیشنل ٹریننگ ورکشاپ کی افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی زبان ہی آپ کی شناخت ہے۔ زبانوں کے تحفظ کے←  مزید پڑھیے

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی پانچ مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پی ٹی آئی کی ایم پی اے زینب عمیر کی درخواستوں پر←  مزید پڑھیے

بدن (52) ۔ پٹھے وغیرہ/وہاراامباکر

جسم کے ڈھانچے میں صرف ہڈیاں ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ ہے۔ ایک نظر باقی چیزوں پر۔ ٹینڈن (tendon) اور لیگامنٹ (ligament) جوڑنے والے ٹشو ہیں۔ ٹینڈن ہڈی کو پٹھوں سے جبکہ لیگامنٹ ہڈی کو ہڈی سے جوڑتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

چینی سائنسدانوں کو مبینہ طور پر خلائی مخلوق کی تہذیب سے سگنل موصول

چینی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی دیوہیکل اسکائی آئی دوربین شاید ایلینز (خلائی مخلوق) تہذیبوں کے سگنلز پکڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے ایک بیجنگ نارمل یونیورسٹی، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک چیلنج نے 10 سالہ بچی کی زندگی برباد کر دی

دس سیکنڈ کے ایک ٹک ٹاک ٹرینڈ نے 10 سالہ بچی کی زندگی برباد کردی ، ڈاکٹروں ک مطابق اسے پلاسٹک سرجری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ خیال رہے کہ بچی نے ٹک ٹاک کے رجحان کی تقلید کرنے کی←  مزید پڑھیے

روسی مارکیٹ میں ہندوستانی اسٹورز کھلیں گے

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس اور ہندوستان روس میں ہندوستانی سپر مارکیٹ چین کھولنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں، حالانکہ انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ روس میں ہندوستانی اسٹورز کی کون سی←  مزید پڑھیے

پاکستان روس مخالف مغربی پابندیوں کے نتائج کی زد میں ہے

یوکرین کی جنگ کے بعد سے، امریکہ کی قیادت میں مغرب نے روس پر توانائی کے شعبے سمیت یکطرفہ پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ایک ایسا اقدام جس نے تیل کے بحران میں پاکستان کو بھی منفی طور پر متاثر←  مزید پڑھیے

فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کریں پیسے کمائیں

میٹا کے سربراہ مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین اب فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کر کے پیسے کما سکیں گے۔ کمپنی مونیٹائزیشن کے نئے ضوابط پر کام کر رہی ہے۔ مارک زکربرگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ بہت جلد سوشل میڈیا صارفین فیس بُک اور انسٹاگرام پر←  مزید پڑھیے

علی ظفر کا سیاستدانوں کو اپنی دولت کا 5 فیصد پاکستان کو عطیہ کرنے کا مشورہ

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے سیاستدانوں کو اپنی دولت کا پانچ فیصد حصہ پاکستان کے نام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے لکھا←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کیجانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے کنگ عبدالعزیز کا اعزاز

جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا۔ عرب میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ ولی عہد محمد بن←  مزید پڑھیے

امريکا ميں اسقاط حمل پر پابندی کیخلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے

امریکا میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔ امريکی سپريم کورٹ نے اسقاط حمل کو ممنوع قرار دے ديا ہے۔سپریم کورٹ نے 50 سال قبل دیے گئے اپنے ہی ایک فیصلے کو کالعدم قرار دیا←  مزید پڑھیے

ملک کے بالائی علاقوں میں 30 جون سے بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے 30 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ انہوں نے کہا←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر، 1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

آزاد جموں و کشمیر کے نئے مالی سال سال 2022-23 کا ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کیلئے 15فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ وزیر←  مزید پڑھیے

ملک میں کورونا کے 406 نئے کیسز رپورٹ، 2 مریض انتقال کر گئے

 مک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا  کے 406 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے،2 مریض انتقال کر گئے۔ ملک میں ایک بار پھر  کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد400 سے تجاوز کر←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کی زبان لڑکھڑانے لگی، کچھ کا کچھ بول گئے

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی زبان لڑکھڑانے لگی۔ کچھ کہنا چاہتے تھے لیکن کچھ اور ہی بول گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 79 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن پر بڑھتی عمر کے اثرات غالب آنے لگے اور ایک←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے بڑا بیکٹریا دریافت

سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے بڑا بیکٹیریا دریافت کیا ہے جو انسانی آنکھ سے بغیر مائیکروسکوپ کی مدد سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس عجیب و غریب بیکٹیریا کی لمبائی←  مزید پڑھیے