محکمہ موسمیات نے 30 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
Advertisements

انہوں نے کہا کہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا جب کہ اسلام آباد میں بھی اتوار کے روز موسم گرم اورخشک رہے گا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں