• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جون کے آخری ہفتے سے شروع ہو گا، محکمہ موسمیات

مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جون کے آخری ہفتے سے شروع ہو گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جون کے آخری ہفتے سے شروع ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں خصوصا پنجاب میں بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا سلسلہ اگست کے مہینے تک جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا تاہم وسطی وجنو بی پنجاب اور زیر یں خیبر پختو نخوا میں آ ندھی چلنے کے علاوہ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں بعدازدوپہر/شام بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں شام میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply