خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

پنجاب کے مختلف شہروں سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی ہے جس کے باعث موسم سرد ہوگیا ہے۔ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور سمیت گوجرانوالہ، سرگودھا، شیخوپورہ، نارووال، چنیوٹ، حافظ آباد، پھالیہ، گجرات، ودیگر←  مزید پڑھیے

استنبول میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

استنبول: ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 11 افراد کے زخمی ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکہ تقسیم اسکوائر کے قریب ہوا جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی ہے جب کہ عالمی ذرائع ابلاغ←  مزید پڑھیے

1992 کی تاریخ دہرائی نہ جا سکی، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

میلبرن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ میلبرن کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کی←  مزید پڑھیے

ورلڈکپ کا آخری دنگل، پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف

میلبرن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے اوپنر بلے باز محمد←  مزید پڑھیے

ٹی 20 ورلڈ کپ کافائنل،جمائما کی ٹوئٹ پر سوالات کا انبار

 چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے میلبرن میں آج ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کے آغاز سے قبل ایک دلچسپ ٹوئٹ کیا ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے←  مزید پڑھیے

ارشد شریف پر تشدد نہیں ہوا، کینیا کےماہر ڈاکٹر کا انکشاف

کینیا سے تعلق رکھنے والے فرانزک ماہر ڈاکٹر احمد کلیبی نے صحافی ارشد شریف پر تشدد کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر احمد کلیبی نے اپنی ٹوئٹس میں بتایا کہ پاکستانی میڈیا پر ارشد شریف←  مزید پڑھیے

کونسے بھارتی کھلاڑی نے پاکستانی ٹیم کو ٹاپ کلاس قرار دیدیا؟

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے ٹی 20 فائنل سے قبل پاکستان کا باؤلنگ اٹیک ٹاپ کلاس قرار دے دیا۔ بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنجے منجریکر نے اپنے ایک بیان میں پاکستانی باؤلرز کی خوبیان←  مزید پڑھیے

پاکستان یا انگلینڈ، ٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافیکون لے جائے گا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا فائنل آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20←  مزید پڑھیے

شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کو مہنگی گھڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ لگژری گھڑیاں←  مزید پڑھیے

پاکستان ورلڈ کپ جیت گیا تو، بابراعظم 2048 میں وزیراعظم ہوں گے، سنیل گواسکر کی بھوشوانی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و بیٹر سنیل گواسکر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا←  مزید پڑھیے

ہانیہ عامر کیساتھ ہجوم نے کیا سلوک کیا؟

 معروف اداکارہ ہانیہ عامر کیساتھ گوجرانوالہ میں مشتعل ہجوم نے بدسلوکی کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق اداکارہ ایک تقریب میں شرکت کیلئے گوجرانوالہ پہنچیں جہاں سے واپس گھر جاتے ہوئےلوگوں کے ایک بڑے ہجوم نے اُن سے بدتمیزی کی←  مزید پڑھیے

ہالی ووڈ کا کونسا معروف اداکارمیراکیساتھ ڈیٹ پر جانیکا خواہشمند تھا؟

ہمیشہ اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی پاکستانی فلم سٹار میرا نےہالی ووڈ اداکاروں کے بارے میں نئے انکشافات کرتےہوئے کہاکہ ہالی ووڈ کے کئی اداکار ان سے دوستی کرنا چاہتے تھے۔ تفصیلات کےمطابق اپنے ایک←  مزید پڑھیے

آسڑیلوی وزیراعظم سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ

ایک امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں سائبر جرائم پیشہ افراد مریضوں کی معلومات کے بدلے تاوان نہ ملنے کے بعد ہیلتھ انشورنس کمپنی میڈی بینک کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال رہے ہیں۔ ان جرائم پیشہ افراد←  مزید پڑھیے

ٹوئٹرپر جعلی اکاؤنٹس کی بھرمار، 8 ڈالر کابلیو ٹک سبسکرپشن پلان روک دیا گیا

ٹوئٹر نے 8 ڈالر ماہانہ فیس کے بدلےتصدیق شدہ اکاؤنٹس کا بلیو ٹک حاصل کرنے کا پلان عارضہ طور پر روک دیا ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے 8 ڈالر بلیو ٹک سبسکرپشن پلان جاری کرتے ہی ٹوئٹر پر جعلی اکاونٹس←  مزید پڑھیے

کسی ٹرینڈ کیساتھ ٹویٹ کرنا جرم نہیں ،ریاست کا مذاق مت بنائیں ؛اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازعہ ٹویٹ پر مقدمے کو ایف آئی اے کے دائرہ اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔عدالت نے شہری کےخلاف مقدمہ خارج کر دیا۔ جسٹس بابر ستار کی جانب سے جاری حکمنامے میں لکھا گیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

منصفانہ انتخابات کے علاوہ کوئی مطالبہ نہیں ؛عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا واحد مطالبہ صاف اور منصفانہ انتخابات ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ جس میں←  مزید پڑھیے

پہلا وومن ٹی ٹونٹی : آئرلینڈ نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔   تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں آئرلینڈ ویمن کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ لاہور←  مزید پڑھیے

کینیا پولیس ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے ، ڈی جی ایف آئی اے

ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل محسن حسن بٹ نے کینیا کی پولیس کو ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث قرار دے دیا۔ ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر کا بلیو ٹک 8 ڈالر ماہانہ میں حاصل کرنے والا پہلا شخص کون اور کس ملک سے ہے؟

اسلام آباد: پہلا پاکستانی جس نے ٹوئٹر کا بلیو ٹک 8 ڈالر ماہانہ پر حاصل کر لیا۔ ٹوئٹر کمپنی کے مالک ایلون مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رجسٹریشن کے لیے ماہانہ 8 ڈالر فیس کا اعلان←  مزید پڑھیے

فائنل میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابر اعظم

کپتان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ قدرت کا نظام تو ہے لیکن ہم نے اپنی محنت جاری رکھی، ہمیں جو موقع ملا اس پر اچھا پرفارم کیا۔ میلبورن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر←  مزید پڑھیے