خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

دبئی سے کراچی آنے والے ہوائی جہاز سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری

دبئی سے کراچی آنے والے ہوائی جہاز سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری ہوگیا۔ مسافر نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیڑھ کلو سے زائد سونا ہینڈ کیری میں رکھا تھا، کسٹمز حکام کے مطابق مسافروں←  مزید پڑھیے

نیپرا نے بجلی مزید 18 پیسے مہنگی کر دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید 18 پیسے مہنگی کر دی۔ ڈسکوز کی مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا ہیڈ کوارٹر میں سماعت ہوئی۔ نیپرا کے مطابق عوامی سماعت چیئرمین←  مزید پڑھیے

لاہور میں بھانجے کے ہاتھوں ماموں، ممانی سمیت 3 افراد قتل

لاہور: لاہور کے علاقے مغلپورہ میں چھری کے وار سے 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شان نے اپنے ماموں، ممانی اور کزن کو چھری کے وار سے قتل کیا تاہم قتل کی وجوہات کا←  مزید پڑھیے

عدالت کا عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد: عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل سلمان←  مزید پڑھیے

لز ٹرس کی جیت کے اعلان پر پریتی پٹیل کا استعفٰی

(نامہ نگار/فرزانہ افضل) برطانیہ کی ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے آج سوموار 5 ستمبر 2022 کو دوپہر میں اپنا استعفیٰ پرائم منسٹر بورس جانسن کو دے دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ استعفٰی آج صبح لز ٹرس کے بطور برطانوی وزیراعظم←  مزید پڑھیے

چترالی لڑکی سے شادی،غیرمقامی افراد ’چال چلن کا سرٹیفیکٹ‘ ساتھ لائیں

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا  کے ضلع چترال میں شادی کے لیے اب کریکٹر سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہوگی۔ اب شادی کے خواہشمند لڑکے کو  تھانے سے اپنے نیک چال چلن کا ثبوت پیش کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈیڑھ←  مزید پڑھیے

پاک فوج میں عمران خان کے متنازع بیان پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاک فوج میں عمران خان کے متنازع بیان پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فیصل آباد میں←  مزید پڑھیے

ذوالفقار بھٹو جونیئر کا دنیا سے پاکستان کا قرض معاف کرنے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے و سماجی رہنما ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے دنیا سے پاکستان کا قرض معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ←  مزید پڑھیے

لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

(نامہ نگار:فرزانہ افضل) لز ٹرس اپنے حریف رشی سناک کے مقابلے میں 57 فیصد ووٹ لے کر کنزرویٹو پارٹی کی لیڈر اور برطانیہ کی نئی پرائم منسٹر منتخب ہوگئیں۔ بورس جانسن بطور پرائم منسٹر کل اپنی آخری تقریر کے تقریباً←  مزید پڑھیے

لِز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب ہوگئیں

برطانیہ کے اگلے وزیراعظم اور حکمران کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ کے نام کا اعلان آج پیر کو کیا جائے گا۔ حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے سیکرٹری خارجہ لز ٹرس کو  نامزد کیے جانے کی توقع ہے۔ برطانوی خبر←  مزید پڑھیے

کیچ چھوڑنے پر دھمکیاں، ہربھجن ارشدیپ کے دفاع میں سامنے آ گئے

پاکستان کیخلاف میچ  میں آصف علی کا آسان کیچ ڈراپ کرنے پر بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ بھارتی انتہاپسندوں کے نشانے پر آ گئے۔ارشدیپ کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ایسے میں سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور←  مزید پڑھیے

بابر میں بہت ٹیلنٹ ہے، اسے ہر فارمیٹ پر اچھا دیکھ کر کوئی حیرت نہیں، ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو سیکھنے میں دلچسپی ہے اور وہ کچھ سیکھنا چاہتا ہے، اس لیے وہ ہر فارمیٹ میں اتنا بہترین کھیل پیش کر رہے ہیں، اور اس←  مزید پڑھیے

کینیڈا میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے سسکیچوان میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ کینیڈین پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے شہریوں پر13 مختلف مقامات پر حملہ کیا۔ پولیس نے 2 حملہ آوروں کی شناخت کر لی ہے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی تاریخ میں سیلاب سے کبھی اتنی تباہی نہیں ہوئی، امریکی رہنما شیلا جیکسن

امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں سیلاب سے کبھی اتنی تباہی نہیں ہوئی ، جہاں تک نظر دیکھ سکتی ہے پاکستا ن میں پانی ہی پانی ہے۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

کابل: روسی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکہ، 20افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں روسی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکہ سے 20افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل خود کش دھماکے میں ہلاک افراد میں 2 روسی سفارتکار بھی شامل ہیں، جبکہ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کے لیے امدادی رقم بڑھا کر 70 ارب روپے کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی رقم 28ارب سےبڑھا کر 70ارب روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قنبر شہداد کوٹ کے سیلاب متاثرہ علاقے میں ریلیف کیمپ کے دورے کے دوران←  مزید پڑھیے

حکومتیں آزادیء اظہار سے کیوں گھبراتی ہیں؟ لگتا ہے کچھ خوفناک حد تک غلط ہو رہا ہے، جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں صحافیوں کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات کو 30 ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت سمجھنے سے قاصر ہے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی جیت،بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست

دبئی: ایشیا کپ میں روایتی حریفوں میں ایک بار پھر تگڑا مقابلہ ہوا اورپاکستان نے ایشیا کپ میں شکست کا بدلہ لیتے ہوئے بھارت کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت←  مزید پڑھیے

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشرقی بھارت میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف مقامات پر بجلی گرنے کے واقعات سامنے آئے۔←  مزید پڑھیے

جہانگیر ترین نے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کر دیا۔ سابق رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے منحرف رہنما جہانگیر ترین←  مزید پڑھیے